گنڈاپور نے ایم پی ایز کو ڈرایا کہ بجٹ پاس نہ ہوا تو ہم جیلوں میں ہونگے،ارشد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"علی امین گنڈاپور نے ایم پی ایز کو ڈرایا کہ اگر بجٹ پاس نہ ہوا تو ہماری حکومت چلی جائے گی اور ہم واپس جیلوں میں ہوں گے، ایسی صورتحال بنائی گئی کہ ہر کوئی خوفزدہ تھا "،"علی امین گنڈاپور پہلے ورکرز کے جذبات کو اوپر لے جاتے ہیں اور پھر یوٹرن لے لیتے ہیں" ۔ ارشد عزیز ملک

"پی ٹی آئی میں 2 گروپ ہیں، ایک گروپ سمجھتا ہے کہ یہ عہدے انجوائے کررہے ہیں، عمران خان کی رہائی کے حوالے سے کچھ نہیں کررہے"۔ ارشد عزیز ملک

سیاسی کمیٹی کی میٹنگ ایران کے حوالے سے تھی، مگر آخر میں بجٹ ڈسکس ہوا تو فیصلہ یہ ہوا تھا کہ اگر آخری وقت تک عمران خان سے ملاقات کا کوئی سبب نہیں بنتا تو بجٹ منظور کرلیا جائے، ارشد عزیز ملک
https://twitter.com/x/status/1937567144562352425 https://twitter.com/x/status/1937579615415050509
 

Back
Top