گل بخاری کی جانب سے عمران خان سے منسوب شئیر کردہ ویڈیوجعلی قرار

gul-bukhariahsh.jpg

سیاسی محاذ آرائی عروج پر ہے جس کی وجہ سے دونوں فریقین کے حامیوں کی جانب سے بعض اوقات جعلی مواد اور خبریں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں۔

گل بخاری جو ن لیگ اور پی پی کی بڑی حامی سمجھی جاتی ہیں اسکی طرف سے ایک ویڈیو شئیر کی گئی جس میں ایک خاتون مبینہ طور پر عمران خان کو گالیاں دے رہی ہے۔

ویڈیو شئیر کرتے ہوئے گل بخاری نے کہا کہ مریم کے ساتھ پلانٹڈ بدتمیزی کروانے والے کو اپنی ہی ورکر نے اوقات دکھا دی اور عمران خان کو سرعام گالیاں دے رہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1645026322660327426
ایک صارف نے جواباً ٹویٹ کیا کہ صحافی کی جانب سے بدنتیی دکھائی گئی اور پارٹی کو بدنام کرنے کے لیے ویڈیو کا کچھ حصہ پیش کیا گیا۔

صارف نے پوری ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ عمران خان کو 80 فیصد پاکستانی چاہتے ہیں جبکہ دوسری طرف مریم نواز اپنے ہی گڑھ میں ایک کامیاب کارنر میٹنگ تک نہیں کر سکتی ۔
https://twitter.com/x/status/1646419550810808320
گل بخاری کی ویڈیو کے جواب میں شئیر کی گئی ویڈیو میں خاتون عمران خان سے خوشگوارانداز میں بات کررہی ہے اور زمان پارک کے باہر پنجاب پولیس کی ظلم وبربریت کا احوال بتارہی ہے

خاتون کے مطابق پولیس کے تین دستے کھڑے تھے اور میں ان سے کہہ رہی تھی کہ کیا ہم پاکستانی نہیں ہیں؟ یا آپ انڈین ہو یا ہم انڈین ہیں۔
 

frustrated

Councller (250+ posts)
Is she really a woman? I thought she belongs to Billo Rani community?
She is a vile ,smelly creature from the dregs of decadent western society. It is still a mystery how her husband found the nerve to kiss such a hideous vermin. Finally he found a comely woman who will make him forget the torture he endured seeing her evil face every morning.
 

Back
Top