https://twitter.com/x/status/1676509394010529794
https://twitter.com/x/status/1676508009290428416
https://twitter.com/x/status/1676512870069043200
گلگت ۔ سپریم اپلیٹ کورٹ نے وزیر اعلیٰ کے انتخابات کے حوالے سے حکم امتناعی جاری کردیا ۔
گلگت ۔ پاکستان تحریک انصاف کے حاجی گلبر نے عدالت سے انتخابات کو روکنے کی استدعا کی تھی ۔
گلگت ۔ وزیر اعلیٰ کے چناؤ کے لیے آج شیڈول جاری کیا گیا تھا
گلگت ۔پولیس کا اچانک اسمبلی سکریٹریٹ پر دھاوا
گلگت ۔ اراکین اسمبلی سمیت صحافیوں کو اسمبلی سے باھر نکالدیا
گلگت ۔پولیس نے اسمبلی سکریٹریٹ کے تینوں داخلی راستے مکمل بند کردیئے

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/6u6bLBa.jpg
Last edited by a moderator: