گزشتہ 7 ماہ کے دوران پاکستان کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی،کامران خان

12kamrankhan%20warngovtmaeeshat.jpg

گیلپ پاکستان نے ایک سروے کیا جس میں 88 فیصد کاروباری اداروں نے ملک کے مستقبل کے حوالے سے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی وتجزیہ نگار کامران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ موجودہ 13 جماعتی اتحادی حکومت نے جیسے تیسے کر کے اقتدار کے 7 ماہ پورے کر لیے، اب ان کی دلی خواہش ہے کہ اگلے 7 ماہ بھی اقتدار برقرار رہے مگر گزشتہ 7 ماہ کے دوران پاکستان کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1592863766642917376
دنیا کا کوئی بھی ماہر معیشت پلک جھپکتے بتا تصدیق کر دیگا کہ پاکستانی معیشت ڈوب رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ موجودہ حکومت کی غیرمقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ چند دن پہلے گیلپ پاکستان نے ایک سروے کیا جس میں 88 فیصد کاروباری اداروں نے ملک کے مستقبل کے حوالے سے مایوسی کا اظہار کیا جبکہ ماہ فروری میں عمران خان کے دور اقتدار میں یہ اعدادوشمار کم ازکم 3 گنا کم تھے۔

انہوں نے بتایا کہ موجودہ اتحادی حکومت کی غیرمقبولیت کی تصدیق انسٹیٹیوٹ آف پبلک ریسرچ سروے سے بھی ہوئی ہے جس میں پاکستانی شہریوں کی اکثریت نے پی ڈی ایم کی قیادت کو بڑھتی مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیا جبکہ ماہرین معیشت اس وقت سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر کی وجہ سے پریشان ہیں جو 8 ارب ڈالر سے بھی کم ہو چکے ہیں۔

پاکستان کی ایک سال کی زرمبادلہ کی ضرورت 34 ارب ڈالر ہے۔ دوسری طرف ڈالر کی قیمت 7 ماہ میں 181 روپے سے بڑھ کر 222 روپے پر پہنچ چکی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت 240 کے آس پاس ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ ترسیلات زر میں بھی 10 فیصد کمی آ ئی ہے، اوورسیز پاکستانی بینکوں کے ذریعے رقوم بھیجنے سے کترا رہے ہیں، کاروباری اداروں کیلئے ایل سیز کھولنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے اور صنعتی پیداوار ہو رہی ہے، آٹو انڈسٹری کی پیداوار نصف کے قریب رہ گئی ہے۔

ٹیکس آمدن میں ماہ اکتوبر میں 21 ارب روپے کی کمی دیکھنے میں آئی اور آئی ایم ایف نے مرے کو مارنے کے مترادف 800 ارب روپے کے منی بجٹ کا مطالبہ کر دیا ہے جبکہ حکومت کے آئی ایم ایف سے تعلقات بھی خراب ہوتے نظر آرہے ہیں، 1.3 ارب ڈالر کی قسط ادا کرنے میں بھی تاخیر ہوئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا کریڈٹ ڈیفالٹ تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ چکا ہے، قرضوں کا حصول انتہائی مہنگا ہو چکا ہے، دوسری طرف ملک میں بدترین گیس کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ کیا اب بھی کسی کو شک ہے کہ پاکستان کی معیشت گہری خندق میں گر چکی ہے؟ جب تک تمام سیاسی قوتیں بمعہ فوج کسی قومی منصوبے پر جمع نہیں ہوتیں تو تباہی ہمارا مقدر ہو گی! خدانخواستہ!
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حرام زادے گشتی کے بچے نطفہ حرام فراڈئے گھڑی گھڑی کھیل رہے گھڑی کتنی کی لی کتنے کی بیچی گولی لگی نہیں لگی نیا چیف پالتو کتا آئے گا یا کوئی محب وطن اور حلالی ماں باپ کیٗ حلالی اولاد۔ یہ ہے انکی ٹاپ پرائریٹی حرام زادو گشتی کے بچو ملک رہے گا تو یہ فوج رہے گی اور جرنیلو ں اور ججوں اور کرپٹ لیڈروں کی عیاشیاں بھی نطفہ حراموں خنزیر کے بچو ملک کا سوچو مافیا کے پالتو کتے بن کر نہیں پاکستانی بن کر سوچو
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
نوتھیئوں کے لیئے ۔۔ اگر انگیزی سمجھ نہیں آتی تو ترجمہ کر کے دے سکتے ہیں۔