no_handle_
MPA (400+ posts)
تمام ماڈریٹر خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ درج ذیل پیغام اپنے ان باکس پر 'آٹو-میسج' کے طور پر لگا لیجئے
"سیاست ڈاٹ پی کے رابطہ کرنے کا شکریہ. اس فورم پر آپ کی موجودگی اس بات کی غمازی ہے کے آپ کے پاس کرنے کو دوسرا کوئی کام نہیں. یاد رکھیے کے ماڈریٹر کی صورت حال اس کے عین برعکس ہے. ہم معاشرے کے کارآمد اشخاص ہیں لہذا اگر آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی ہے تو وجہ جاننے کی کوشش میں اپنا فضول اور ہمارا قیمتی وقت ضائع نہ فرمائیں. شکریہ."
گزارش براے ازواج ماڈریٹر
گھر میں ان کی آواز ایک مناسب حد سے زیادہ نہ دبائیں. ادھر آپ حکمنامہ جاری فرماتی ہیں تو ادھر یہ ہماری آواز دبانے لگتے ہیں. خصوصاً بعد از دھلائی سینڈلاں تو دو گھنٹے تک کمپیوٹر کے قریب بھی نہ پھٹکنے دیں کیونکہ پھر تو اینی مینی مینا مو کر کے پوسٹ ڈیلیٹ کرتے ہیں.

- Featured Thumbs
- http://www.troll.me/images/y-u-no/forum-admin-y-u-do-this.jpg
Last edited by a moderator: