گزارش براے ماڈریٹر

no_handle_

MPA (400+ posts)
تمام ماڈریٹر خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ درج ذیل پیغام اپنے ان باکس پر 'آٹو-میسج' کے طور پر لگا لیجئے


"سیاست ڈاٹ پی کے رابطہ کرنے کا شکریہ. اس فورم پر آپ کی موجودگی اس بات کی غمازی ہے کے آپ کے پاس کرنے کو دوسرا کوئی کام نہیں. یاد رکھیے کے ماڈریٹر کی صورت حال اس کے عین برعکس ہے. ہم معاشرے کے کارآمد اشخاص ہیں لہذا اگر آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی ہے تو وجہ جاننے کی کوشش میں اپنا فضول اور ہمارا قیمتی وقت ضائع نہ فرمائیں. شکریہ."


گزارش براے ازواج ماڈریٹر


گھر میں ان کی آواز ایک مناسب حد سے زیادہ نہ دبائیں. ادھر آپ حکمنامہ جاری فرماتی ہیں تو ادھر یہ ہماری آواز دبانے لگتے ہیں. خصوصاً بعد از دھلائی سینڈلاں تو دو گھنٹے تک کمپیوٹر کے قریب بھی نہ پھٹکنے دیں کیونکہ پھر تو اینی مینی مینا مو کر کے پوسٹ ڈیلیٹ کرتے ہیں.
 
Last edited by a moderator:

RockyH

MPA (400+ posts)


Hahahaha,,,,chalo ab modrators k peechay prr jaingay....blkay unkay khandaano tak pohanch bhi gaye hain...... Tars ata hai pti walon pr khuda ki qasm I now feel pitty on them.....
 

Waseem

Moderator
Staff member
حضرت برائے مہربانی ماڈریٹرز سے سوال پوچھنے کے لیے انہیں پرائیویٹ میسج کریں یا ان کی " پروفائل وال " پر لکھیں -


تھریڈز ڈیلیٹ کرتے وقت ہم ہر کسی کو مسیج نہیں بھیج سکتے اس لیے ہماری کوشش یہی ہوتی ہے کہ اس کی وجہ وہیں لکھ دیں (کبھی کبھی جلدی میں لکھنا رہ بھی جاتا ہے ) اس کے لیے اپ نے جس سیکشن میں تھریڈ بنایا اسی میں جا کر وجہ معلوم کر سکتے ہیں -

10334441_304205446405307_9022154304381330615_n.png




اپ کے تھریڈ کے "غائب" ہونے کی ایک اور وجہ بھی ہوتا ہے - اور وہ ہے اس کا مرج یا ضم کر دیا جاتا - اس کے لیے بھی آپ اسی سیکشن میں جہاں اپ نے تھریڈ بناتا جا کر چک کر سکتے ہیں - اپ کو اس کے ساتھ " ری ڈائریکٹ " کا نشان نظر آئے گا اور اس کے ساتھ "مووڈ " لکھا ہو گا -


نوٹ : اکثر اوقات ری ڈائریکٹ خاص معیاد کے بعد ختم ہو جاتا ہے - گھڑی کے نشان پر اپنا ماؤس لے جا آ کر اپ معیاد چیک کر سکتے ہیں


10341552_304205126405339_4567817374884336721_n.png
 

no_handle_

MPA (400+ posts)
حضرت برائے مہربانی ماڈریٹرز سے سوال پوچھنے کے لیے انہیں پرائیویٹ میسج کریں یا ان کی " پروفائل وال " پر لکھیں -


Thanks. I have sent you a private message.
 

afsheen

Politcal Worker (100+ posts)

اگر پوسٹ بلاک ہو گئی ہے تو کسی اور سٹائل میں پوسٹ بنا لیں
اگر آپ بین ہو گئے ہو تو کسی اور نام سے پھر آ جاو

اس سائیٹ کی یہ ہی زندگی ہے ۔
یہ سائیٹ اب ہماری مرضی سے تو چل نہیں سکتی ۔ اس کا مالک انڈے دے یا بچے اس کی مرضی ۔
 

Naj-khan

Senator (1k+ posts)
I am so amused to see alot of new comers on this forum but mostly who joined around march/april month have their serious concerns about PTI and forum moderators lol. this is the fourth or fifth posts against moderators i am seeing in a week which clearly indicates the issue is something else. No offence to the thread starter but abhi PTI aur Imran khan ko galian dena shuru ho jainge yehi log aur agar moderator thread delete nahi karega to koi thread moderator ke khilaaf bhi start kar dia jaye ga.
 

Back
Top