atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
سردیوں میں جب بھیڑیوں کو شکار نہیں ملتا ہے اور برف کی وجہ سے خوراک کی قلت ہوجاتی ہے تو بھیڑیے ایک دائرے میں بیٹھ کر ایک دوسرے کو گھورنا شروع کردیتے ہیں۔ جیسے ہی کوئی بھیڑیا بھوک سے نڈھال ہو کر گرتا ہے تو باقی سب مل کر اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور اس کو کھا جاتے ہیں۔ اس کو فارسی میں ’’گرگ آشتی‘‘ کہتے ہیں۔
سیاسی بھیڑیوں کو کھانے کو کچھ نہیں مل رہا اسلئے مل بیٹھنے کی کوشش کر رہے ہیں. جبکہ دلوں میں بغض اور عناد بھرا ہے. دیکھنا یہ ہے کے کون پہلے جھپٹا مارنے میں کامیاب ہوتا ہے اور دیگر ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ جائیں گے