گجرات میں مریم نواز کے ناکام پاور شو پر تبصروں کی بھرمار

maryam1h11h2i.jpg

گجرات میں مریم نواز کا ناکام پاور شو,مونس الٰہی،حماداظہر سمیت صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے


گجرات میں مسلم لیگ ن کی چیف ارگنائزر مریم نواز کچھ خاص رنگ نہیں جما سکیں, ناکام جلسے پر خوب تبصرے جاری ہیں, الٰہی،حماداظہر سمیت صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے خوب آڑے ہاتھوں لیا.

مونس الہی نے لکھامریم بی بی ‎۔۔یہ گجرات ہے آپ کا ماسی ویڑہ نہیں۔ گجرات نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ کر دیا ہے ۔ آپ گوالمنڈٰی بچاؤ اگر بچا سکتی ہوتو ۔
https://twitter.com/x/status/1733512543467958506
وقاص امجد نے کہاگجرات کو بھی معلوم ہوگیا ہے کون سا چوہدری حق سچ کے ساتھ کھڑا ہے اور کون سا چوہدری دھوکہ باز ہے!!!
https://twitter.com/x/status/1733540058446057743
حماد اظہر نے لکھاان دنوں پی ایم ایل این کے جلسوں کے پست معیار سے بھی یہ شرمناک ہے۔
https://twitter.com/x/status/1733540576878907600
عادل نظامی نے تبصرہ کیا کہ ن لیگ کا جلال پور جٹاں کا مایوس کن پاور شو ان لوگوں کی آنکھیں کھولنے کےلئے کافی ہے جو کہہ رہے ہیں دیہات میں ن لیگ کا زور ہے۔
https://twitter.com/x/status/1733573587284500594
عبداللہ وڑائچ نے لکھا کہ مریم نواز کا گجرات میں ایک ایکٹر جگہ میں سرکاری سرپرستی کے ساتھ کھلا ڈھولا ورکر کنونشن، سوشل ڈسٹنسنگ کا پورا خیال رکھتے ہوئے لیگی کارکنان کی شرکت۔
https://twitter.com/x/status/1733476823885828487

ثاقب نےلکھا یہ ہے اصل وجہ گجرات سے پی ٹی آئی کے امیدواروں کو اغوا کرنے کی، پہلے لوگ خاتون ہونے کے ناطے پھر بھی مریم نواز کے جلسہ میں آجاتے تھے لیکن اب عوام تاحیات عمران خان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرچکے ہیں، مزید کوئی عورت کارڈ نہیں چلنے والا، ن لیگ سنٹرل پنجاب میں بری طرح پٹ چکی.
https://twitter.com/x/status/1733480978104959185
خرم اقبال نے لکھا ‏کہیں بھرپور لیول پلیئنگ فیلڈ کے باوجود پنڈال خالی، کہیں بھرپور پابندیوں کے باوجود جم غفیر ، عوام نہیں مان رہی، اے گورنمنٹ دسدی نئی پئی۔۔!
https://twitter.com/x/status/1733573263769378886
سعید بلوچ نے کہا لڑکے والے الیکشن سے پہلے ن لیگ کی ہر خواہش، آرزو، مراد، تمنا پوری کریں گے لیکن الیکشن نہیں جتوا سکیں گے
https://twitter.com/x/status/1733445330950095248
ارم زعیم نے کہاگجرات میں ملی زلالت کے بعد قوی امکان ہے کہ سہیل وڑائچ اور منیب فاروق یہ کہ دیں کہ کیونکہ بریانی اور سویٹ ڈش کے انتظام ناکافی تھے اس لیے عوام نہیں آئی.
https://twitter.com/x/status/1733578990017749451
طارق متین نے کہا کہا تھا ناں خوفناک مقبولیت ! مریم نواز کی تقریر کا جوش اور مواد دیکھ کر آدھے سے زیادہ لوگ پنڈال سے نکل گئے تاکہ مزید لوگوں کو یہ تقریر سننے کے لئے بلایا جا سکے۔ آہو
https://twitter.com/x/status/1733477926304350634
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہاڈیالہ جیل میں بیٹھا شخص سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف سازش کا سہولت کار تھا۔ جلسوں میں نواز شریف پر کرپشن کا الزام لگاتا تھا مگر کبھی عدالت نہیں گیا۔ وہ شخص کسی کا انتقام نہیں بلکہ اپنے اعمال کی سزا بھگت رہا ہے۔

جلال پور جٹاں میں یوتھ کنونش سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان کے عظیم جلسے کے بعد عوام سے بات کر رہی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ کارکنوں کو 21 اکتوبر کے تاریخ ساز جلسے کی مبارکباد اور شاباش۔ 21 اکتوبر کو سڑکیں چھوٹی پڑگئی تھیں، موٹروے چوک ہوگئی تھی۔

اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ 21 اکتوبر کو پورا پاکستان نواز شریف کے استقبال کےلیے آیا تھا۔ 21 اکتوبر کو پورے پاکستان میں ٹرانسپورٹ ختم ہوگئی تھی۔ لوگ ٹرینوں کے سامنے کھڑے ہوگئے تھے ٹرینوں میں بھی جگہ نہیں تھی۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

فقہ حرام لیگیہ والوں کے مطابق سارے لوگ گیراج چلے گئے تھے اور وہاں کی وڈیو کرنانی کے کہنے پر نہیں بنائی گئی تھی

Cracking Up Lol GIF by HULU
 

Back
Top