کیا یہی سیاست ہے

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
10599478_768436146532899_2288901177602043353_n.jpg
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
:-)
Conveniently cropped Imran Khan out of image ... LOL

Here is "Complete Picture"

general-pervez-musharraf-and-with-his-sham-referendum-supporter-dr-tahirul-qadri.jpg

فرق بس یہ ہے کے عمران خان نے کسی سے بھی وزارت نہیں لی کبھی نہ مالی فائدے لیکن مولانا کی اوقات بس دو وزارتیں اور کچھ حسب حصہ مال.نہ ان کا اسلام آگے بڑھا نہ ایمان نہ پاکستان.
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
images


(thumbsdown)جی یہی مشرقی سیاست ہے ،



پهر ایک نے حق کو دیکهتے ہوئے مشرف کا ساتهہ چهوڑ دیا جو مشرف نے لال مسجد میں کیا تها.وہ ہے عمران خان بلکہ اس تصویر میں یہ واحد سیاستدان ہے جس نے آپنے اس اقدام پہ معافی مانگی.عمران تیری عظمت کو سلام
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
! خان بکنے والا نہیں ہے ۔ ہر دور میں خان کے خریدار تھے لیکن سب ناکام رہے
 
Last edited:

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
فرق بس یہ ہے کے عمران خان نے کسی سے بھی وزارت نہیں لی کبھی نہ مالی فائدے لیکن مولانا کی اوقات بس دو وزارتیں اور کچھ حسب حصہ مال.نہ ان کا اسلام آگے بڑھا نہ ایمان نہ پاکستان.
Haan IK ne sirf ek seat mushy ki madad se li thi....mera matlab mushy ne de thi:)
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
پهر ایک نے حق کو دیکهتے ہوئے مشرف کا ساتهہ چهوڑ دیا جو مشرف نے لال مسجد میں کیا تها.وہ ہے عمران خان بلکہ اس تصویر میں یہ واحد سیاستدان ہے جس نے آپنے اس اقدام پہ معافی مانگی.عمران تیری عظمت کو سلام
Haq....hmmmm,....no wonder javed hashmi left pti :) Haina?:)
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
کل ثابت ہوگیا جاوید ہاشمی نے یہ سارے الزامات نواز کے کہنے پہ کہا .جرنل باجوہ کا ہاشمی کو منہ توڑ جواب
Chalain for a split second main maan leti hoon apki baat........per IK ki speeches ka kya karoon jo Khud bar bar umpire ki baat kerte hai...Aur phir pti leadership kehti hai IK to ALLAH ki baat ker rahe thay !!!:banghead:
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Haan IK ne sirf ek seat mushy ki madad se li thi....mera matlab mushy ne de thi:)
مشی نے جن کو وزیر بنایا تھا اس وقت وہ کہاں ہیں اور خان کہاں ہے؟ یہ تو دنیا دیکھ رہی ہے
اگر آپ کو لگتا تھا کے وہ سیٹ مشی نے دی ہے خان نے ووٹ لے کر حاصل نہیں کی تو جیسے وہ دھاندلی کے خلاف کھڑا ہے آپ بھی کھڑے ہوتے اس کی سیٹ کا آڈٹ مانگتے لیکن یہ تب ہوتا ہے جب اخلاقی جرات ہو