.....ملّا.....
Read the Para graph # 4 ...Give your opinion in clear words. What is the point of disagreement.
.....ملّا.....
.....گھٹیا ملّا.....
You are realy JI person , and follower of Modudi , and a student of Dr. Israr.
ان تازہ خداؤں ميں بڑا سب سے وطن ہے
جو پيرہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا کفن ہے
کردی ترک نادان نے خلافت کی قبا چاک
آوروں کی عیاری دیکھ اپنوں کی نادانی دیکھ
صوبے اور زبان کی بنیاد پر ملک اور قوم کو تقسیم کرنے والے کتنی ڈہٹائی سے سارا الزام ملا پر ڈال دیتے ہیں. آج کل کے حالات ہی دیکھ لیں. بلوچستان کے حالات مذہب کی وجہ سے نہیں ہے. کراچی میں نام نہاد "مفاہمت" کے باوجود نسل اور صوبہ پرست ایک دوسرے کا گلہ کاٹ رہے ہیں. مشرقی پاکستان کی علیحدگی بھی زبان کی بنیاد پر ہوئی تھی. شاہد آفریدی کے احتجاج کو پنجاب اور غیر پنجاب کے رنگ دیا جا رہا ہے.
ملک اور قوم کو کو حقیقی معنی میں تقسیم کرنے والے قوم، زبان اور صوبہ پرست ہیں جنہیں انگریزوں نے وحدانیت اور اتحاد کی علامت خلافت ختم کرنے کے لئے استعمال کیا اور استعمال کر رہے ہیں. عرب - غیر عرب، وطنی - غیر وطنی، آفاقی - ملکی، بنگلہ، بہاری، اردو، پنجابی، پختون، بلوچ اور سندھ کے نام پر جغرافیہ تبدیل کرنے والے ہی دراصل قوم کو تقسیم در تقسیم کر رہے ہیں اور ماضی میں تقسیم کر چکے ہیں
You are realy JI person , and follower of Modudi , and a student of Dr. Israr.
Dont you know that we are Ummat of All گھٹیا ملّاز
Kia Rasool ki Ummat mein گھٹیا ملّاز thae ?
Follow Quran Hakeen , and Rasool Allah if wants to be a UMMAT of Rasool.
And every one is fighting with me .just for saying the reality about this stupid Mulla...???
They have lot of belief on these گھٹیا ملّاز

الحمد اللہ میں مصطفیٰ کمال، شاہنواز بھٹو ، غفار خان، جی ایم سید، الطاف حسین کا شاگرد اور پیروکار نہیں ہوں.
فرقہ واریت تو دور صحابہ میں ہے شروع ہو گئی تھی. لیکن مسلمان پھر بھی غالب ہی رہے. مغلوب کب ہوۓ، جب عرب نیشنلازم کی بنیاد پر عربوں نے ترک کے خلاف بغاوت کی، مصریوں کو یاد کرایا گیا تم فراعنہ کی اولاد اور اعراقی نمرود کی اولاد ہوتے ہوۓ عرب کے بدو کے زیر اثر کیوں رہیں. وطنی قومیت کے ہوتے ہوۓ مختلف فرقوں کے تعلق رکھنے والے ایک جغرافیائی حد کے اندر تو رہ سکتے ہیں امت نہیں بن سکتے. امت بننے کے لئے جہاں فرقہ ورانہ اختلافات میں رواداری پیدا کرنے کی ضرورت ہے وہاں وطنی قومیت کے بت کو بھی گرانا ہو گا.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|