کیا ہسپتال سے شئیر کی گئی ویڈیو میں نظر آنیوالا شخص شہبازگل نہیں؟

gil1l1h1h111.jpg

اسلام آبادپولیس کی جانب سے شیئر کی گئی مبینہ طور پر شہباز گل کی تازہ ترین ویڈیو اور تصاویر میں نظر آنے والے شخص کے حوالےسے صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے اہم سوالات اٹھادیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے گرفتار ڈاکٹرشہباز گل کی کچھ تصاویراورویڈیوز جاری کی ہیں اوردعویٰ کیا ہےکہ ان کی تازہ ترین تصاویر اورویڈیوزہیں،ان مناظرمیں ڈاکٹرشہباز گل کی شکل کا ایک شخص ہسپتال کے ایک کمرے میں بالکل تندرست حالت میں بغیر کسی آکسیجن ماسک بیٹھے ، کھڑے اورچلتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، ویڈیوزمیں دیکھا جاسکتاہے کہ وہ شخص کسی فائل کاجائزہ لیتے ہوئے اسلام آباد پولیس کے اہلکارسے گفتگو بھی کررہےہیں۔

تاہم سوشل میڈیا پر صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے اس شخص کو شہباز گل ماننے سے انکار کرتے ہوئے باقاعدہ دلائل دینا اور اسے ن لیگ کی چال قرار دینا شروع کردیا ہے۔

سینیٹر عون عباس بپی کا کہنا تھا کہ واہ جی واہ! اسلام آباد پولیس کے کرشمات۔۔ ایک ہی دن میں داڑھی بھی آگئی، سر کے بال بھی دوگنے ہوگئے اور نظر بھی ٹھیک ہوگئی۔ مجھے تو یہ ویڈیو ڈیپ فیک لگتی ہے؛ اگر اتنا ہی اچھا سلوک کیا جا رہا تو کسی سے ملاقات کروانے میں کیا حرج؟
https://twitter.com/x/status/1561004896333479936
انورلودھی نے اس معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کومخاطب کیا اور کہا کہ آپ کی تحویل میں رہ کر شہباز گل اتنے صحت مند ہوگئےکہ ان کی نظر کی عینک اتر گئی اور ان کے بال بھی گھنے ہوگئے۔
https://twitter.com/x/status/1561000386617438208 https://twitter.com/x/status/1561001726542434304
عدیل حبیب نے تبصرہ کیا کہ ایک وٹس ایپ میسج کی مار یہ معتبر صحافی، جن میں سے کئی اسلام کا بھی سہارا لیتے ہیں، سمجھتے ہیں شاید لوگوں کو پتہ نہیں چلتا
https://twitter.com/x/status/1561163626215505920
صحافی راجہ محسن اعجاز نے تبصرہ کیا کہ اب کیا بولیں گے شہباز گل پر تشدد کا الزام لگانے والے ؟؟ شہباز گل تو گرفتاری کے بعد بغیر عینک کے دیکھنا/پڑھنا بھی شروع ہو گئے ہیں
https://twitter.com/x/status/1561009156638867456
بلاگر وقار ملک نے تبصرہ کیا کہ شہباز گل جو ہمیشہ عینک پہنتے ہیں وہ بغیر عینک کچھ پڑھے بغیر دستخط کر رہے ہیں واہ!!
https://twitter.com/x/status/1561006206181060608
صحافی طارق متین نے انصار عباسی کےسوال کاجواب دیتے ہوئےکہا کہ آپ اپنی آنکھوں پر اعتبار کریں، یہ شخص کہاں سے شہباز گل نظر آرہا ہے؟ مجھے کوئی اور لگ رہا ہےاس لیے میں نے بتادیا۔
https://twitter.com/x/status/1561018249181102081
صحافی شاہد ثقلین کا کہنا تھا کہ ویسے دیکھنے سے لگتا ہے کہ شہباز گل سے شکل ملتی ہے مگر کوئی بہتر ہمشکل بھی ہو سکتا تھا۔۔ مطلب کیا سمجھ رکھا ہے عوام کو۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1561017516427583488
فیاض شاہ نامی صارف نے کہا کہ شہباز گِل کا قد 6 فٹ سے زیادہ اور جسم بھاری ہے۔ شہباز گِل کی مبینہ وڈیو والے بندے کی ہائیٹ 5 فٹ 7 انچ سے زیادہ نہیں لگ رہی، جسم بھی ہلکا ہے اور سب سے اہم بات کہ اِس کے سر پر گھنے بال ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1561004321923383296
وقار فیض نے تبصرہ کیا کہ جعلی حکومت کا ایک اور جعلی کارنامہ ۔۔ عین اس وقت جب اسلام آباد میں عمران خان نے ریلی کا آغاز کرنا تھا شہباز گل کی فیک ویڈیو جاری کر دے گئی جس میں واضح نظر آ رھا ھے کہ جعلی بال لگا کر ڈیپ فیک ویڈیو ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1561011248132767745
ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ کب تک فیک شہباز گل کو پیش کرینگے آپ لوگوں سے قوم حساب کتاب کرینگے ، ظلم کا جواب دینا ہوگا
https://twitter.com/x/status/1560998408059494400
فرزانہ نامی صارف نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ شہباز گل کو نظر کی عینک لگی ہوئی ہے مگر پولیس کی تحویل میں وہ اتنے ٹھیک ہو گئے کہ نظر کی عینک کے بغیر ہاسپٹل کے بل دیکھ کر سائین بھی کر رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1561002024820285440
سعید احمد نے کہا کہ شدید ترین المیہ یہ ہے کہ اس پلانٹڈ ویڈیو میں اسلام آباد پولیس بھی شامل ہے یہ ریاستی ادارہ ریاست کیلئے کام کرتا ہے یا سیاسی محرکات کیلئے؟
https://twitter.com/x/status/1561003265239793671
ایک اور صارف بولےکہ یہ ثابت کرنے والا کہ یہ تصویر شہباز گل کی ہے آنکھوں اور دل دونوں سے اندھا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1561011563024228357
ارسلان بلوچ نے کہا کہ آپ کو دوبارہ کوشش کرنی ہوگی، ویسےآپ سے نہیں ہوپائے گا۔
https://twitter.com/x/status/1561011353757827074
ایک صارف نے اسے مریم نواز شریف اور مریم اورنگزیب کی چال قرار دیتے ہوئے دونوں کی ایک تصویر شیئر کرڈالی۔
https://twitter.com/x/status/1561012277528219652
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

یہ ننگی لیگ کسی طور پر بھی نوے کی دہائی سے نہیں نکلے گی یہ اسی دہائی کا قصہ بننے والی ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ایتھے رکھ ، اب وہ شہباز گل نہیں ڈپلی کیٹ تھا - کل کو خان نے کچھ اول فول بک دیا تو انصافیوں نے کہنا ہے یہ اصلی نہیں نون لیگی خان ہے - پتا نہیں کس دنیا میں رہتے ہیں یہ لوگ
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

ویسے بے ایمانی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔۔۔ یہ تمھیں کس اینگل سے شہباز گل نظر آتا یے۔۔ اور وہ اتنا ہی صحت مند ہے تو عدالت کے حکم کے باوجود اسے لوگوں سے ملایا کیوں نہیں جاتا ؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے بے ایمانی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔۔۔ یہ تمھیں کس اینگل سے شہباز گل نظر آتا یے۔۔ اور وہ اتنا ہی صحت مند ہے تو عدالت کے حکم کے باوجود اسے لوگوں سے ملایا کیوں نہیں جاتا ؟
یہ کہتے کہ یہ تصویر اور ویڈیو تشدد سے پہلے کی ہے تو مانا جا سکتا تھا مگر سرے سے وہ شہباز گل ہی نہیں یہ انصافی سپورٹرز ہی مان سکتے ہیں - کسی بھی تصویر کو زوم کر کے دلھایا جائے وہ قدرے مختلف ہی لگے گی اور تھوڑی بہت تبدیلی کرنے میں انصافی ماہر ہیں - کیا آپ کے اپنے چینل ار آر وائی نے کہا ہے یہ شہباز گل نہیں ؟ مجھے نہیں پتا آپ سے پوچھ رہا ہوں اگر ایسی کوئی ویڈیو ہے تو لگائیں - تصویر کے ساتھ اے آر وائی کا لوگو لگا کر خبر بنانا کوئی مشکل نہیں
 
یہ صرف انصافیوں کا مسلہ نہیں بلکہ حقیقت کا مسلہ ہے۔۔ زوم کا مسلہ ہی نہیں بلکہ جیسے بھی دیکھ لو، وہ کئی سے شہباز گل نہیں لگتا۔۔ اسکے بال اتنے گنے نہیں ہیں۔ اور اسکی عینکیں ہی غائب ہیں۔ اور داڑھی بھی دیکھوں ذرا۔۔

اور اگر بالفرض یہ ویڈیو مان بھی لے تو پھر کیوں کسی کو ملنے نہیں دیا جا رہا۔۔۔ یا تو اسکی طبیعت بہت خراب ہے اور وہ ہسپتال میں نہیں ہے؟ اور یاد رکھنا شہباز گل انڈر ریمانڈ بھی نہیں ہے۔
 
عینک پکی ویلڈنگ کے ساتھ جڑی ہوئی تھی اتر نہیں سکتی تھی ? مان گئے ، اس کے گھر والوں نے بھی نہیں کہا کہ یہ شہباز گل نہیں مگر اس کے جڑواں بھائی جو اس فارم پر لا تہداد ہیں وہ کہتے ہیں یہ ہمارا بھائی ہے ہی نہیں - اگر ملنے نہیں دیا گیا تو اس کا کہاں سے یہ مطلب بنتا ہے کہ یہ نقلی شہباز گل ہے -
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Awan S

تمھارے پاس اسکی خالہ یا بھائی کی کوئی ویڈیو ہے جسمیں یہ کہا ہو کہ یہ اسکے بھائی کی ویڈیو نہیں ہے۔۔

پھر کیوں پولیس اسے لوگوں سے ملنے نہیں دے رہی؟
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Hang on, now that Shehbaz Gul was not a duplicate cat - yesterday Khan gave some first fool book, then the justices said it is not real, it is non-league Khan - I don't know in which world these people live.
Do you think it's Gill?
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
The glasses were attached to the welding and could not come off. ? They agreed, even his family members did not say that this is not Shahbaz Gul, but his twin brothers, who are adamant about this form, say that this is our brother. If it is not allowed to meet, where does it mean that it is a fake Shahbaz Gul -
Why are people not allowed to meet him? Lol
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
So your saying your govt have no say in this and PK is under Martial law So why is Rana mouthing off like bitch
Nothing changed, as it were in Khan era. Neutrals asked Khan to make case against Faiz Isa and he has done that. They asked for chief election commissioner and Khan appointed him. Whoever neutral want to put behind bars Khan has done that time. Why you are surprised that this government has done anything different. Khan was their puppet and Shahbzz is now army puppet as well. Khan was a yes man to neutrals so is Shahbaz now.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
عینک پکی ویلڈنگ کے ساتھ جڑی ہوئی تھی اتر نہیں سکتی تھی ? مان گئے ، اس کے گھر والوں نے بھی نہیں کہا کہ یہ شہباز گل نہیں مگر اس کے جڑواں بھائی جو اس فارم پر لا تہداد ہیں وہ کہتے ہیں یہ ہمارا بھائی ہے ہی نہیں - اگر ملنے نہیں دیا گیا تو اس کا کہاں سے یہ مطلب بنتا ہے کہ یہ نقلی شہباز گل ہے -
اعوان بھائی اس کی عینک کو چھوڑیں اپنی عینک پہن کر دیکھیں اور وہ بھی آنکھوں پر نہی بلکہ دماغ پر جو کہ آپ کو ان چوروں کا اس قدر ذہنی غلام بنا چکا ہے کہ آپ سیاہ کو سفید ثابت کرنے کے لئے ان کے لئے کیا کیا پاپڑ بیلتے ہیں۔
??
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Awan S

تمھارے پاس اسکی خالہ یا بھائی کی کوئی ویڈیو ہے جسمیں یہ کہا ہو کہ یہ اسکے بھائی کی ویڈیو نہیں ہے۔۔

پھر کیوں پولیس اسے لوگوں سے ملنے نہیں دے رہی؟
No but there is no video from his family saying that the person in video is not Shahbaz Gill. If it were then you guys would have shared it. If no video, it means he is accepted as true Gill. His family don’t even know that your are questioning his identity.
 
Back
Top