کیا چین نے روٹ بدل لیا ہے

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
شرم ہے تو اسی پانی میں ڈوب مر جس میں بلو موری کی حکومت کی وجہ سے کراچی کی عام ڈوب رہی ہے۔

Opera-Snapshot-2020-08-22-205637-www-thenews-com-pk.png


It was not regular price, it was during shortage..... But PTI price is regular
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
And You Deserve Laantis like Bilawal and Zardari to keep to deprived only to talk for them when you get your salary. ? ?

Identity of karachi doesn't mean identity of some ethnicity. Similarly PTM wasn't brought into the discussion by me but you brought it into the discussion out of the blue obviously to attack some ethnicity and make it personal, only to take a U-turn and call it democracy when your laanti bilawal is found red handed supporting them.
History will prove Zardari better than Imran Niazi....... History will prove Bilawal better than Imran Niazu.... Let the time spend we will see through all parameters who performed well and who performed destruction
 

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
History will prove Zardari better than Imran Niazi....... History will prove Bilawal better than Imran Niazu.... Let the time spend we will see through all parameters who performed well and who performed destruction

جو پیدایشی چور مسلسل دس سال حکومت کے بعد بھی سندھ کو ترقی کی بجائے مزید تنزلی کی جانب لے گئے ان سے خیر کی امید صرف عقل و شعور سے عاری پجاری ہی رکھ سکتے ہیں ۔
 

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
It was not regular price, it was during shortage..... But PTI price is regular

کیوں پیدا ہوئی تھی شارٹیج کیا یہ اس وقت کی حکومت کی نااہلی نہیں تھی ؟
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ا صل میں میرا چھوٹا بھائی پکا یو تھیا ہے اسے نوکری چاہیے بے چارہ بہت ذلیل ہوتا ہے ای میل بھیجو تو اس کا سی وی بھیج دیتا ہوں
Send his Vita (CV) directly to Shahbaz Gill...Reference:Saboo
InshaAllah kaam ho jayega.
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
کیوں اپنی نسل کیلئے باعث شرمندگی بن رہے ہو؟ ایران سے آگے کیا ریلوے افغانستان میں امریکہ کے ناک کے نیچے سے ریلوے گزرے گی؟ کوئی منطق اور دلیل کی بات کیا کرو. بکواسیات سے ہمارہ وقت ضائع مت کرو پاگل کتے
ایک اس بات میں کوئی شک نہیں کہ وزیر خارجہ کا دورہ چین ، آرمی چیف کے ناکام دورہ سعودیہ کی وجہ سے تھا . مشن بھیک منگو کے تحت وزیر خارجہ نے ہنگامی طور پر چین کا دورہ کیا تاکہ سعودیہ کا قرض چکایا جا سکے . مشن بھیک کی کامیابی یا ناکامی کا پتا آنے والے وقت میں چل جائے گا . لیکن ایسا لگتا نہیں کہ چین پاکستان اور سعودیہ کے در میان تنازع میں کوئی فریق بنے گا . چین شروع دن سے ہی اپنے کاروبار کے لیے زیادہ حساس ہے . گزشتہ سات سال سے گوادر پورٹ چین کے پاس ہے اور کم و بیش سات سال سے سی پیک کا پر اجیکٹ چل رہا ہے . اتنا عرصہ گزر جانے کے باوجود گوادر پورٹ اس قدر فعال نہیں ہو سکا جتنا کہ لوگ آس لگا کر بیٹھے تھے . جس کی بڑی وجہ گوادر سے چین تک ٹرین چلانے کے منصوبے میں تاخیر ہے . موجودہ روٹ سے یہ ہی پتا چلتا ہے کہ یہ روٹ بھی دکھاوے کے طور پر بن رہا ہے یہ روٹ گوادر سے ڈائریکٹ چین تک نہیں بلکہ کراچی لاہور سے ہوتا ہوا چین تک ہے . ان تمام باتوں کا مطلب یہ ہی ہے چین گوادر سے تجارت میں سیر یس نہیں ہے اور وہ پہلے دن سے نہیں تھا . اگر وہ نقشے اور مفروضے سچ ہوتے جن کے مطابق گوادر چین کو نزدیک پڑتا ہے تو اب تک ریلوے ٹریک بن چکا ہوتا . اس کی بڑی وجہ چین کے پاس متبادل روٹ جو موجود ہے . چین سے یورپ تجارت کی ٹرین جو سنکیانگ صوبے اور وسط ایشیا سے گزرتی ہے . اب نئی ڈو لپمنٹ یہ ہے کہ چین ایران کے رستے اس روٹ سے کنکٹ کرنا چاہتا ہے . یوں وسط ایشیائی ممالک اور ایران کو پاکستان کے متبادل بہتر تجارتی راہداری حاصل ہو گی اور اس رستے سے چین کی افریقہ و عرب سے تجارت ہو گی . اس مقصد کے لیے چین نے ایران میں چار سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے . ایسی صورتحال میں پاکستان مکمل طور پر آئسو لیٹ ہو جائے گا اور سی پیک صرف افسانوں میں باقی رہ جائے گا . پہلے بھی یہ ایک ڈرامہ ہی تھا بارہ ارب ڈالر میں بنی سڑکیں عوام کے گلے میں قرضے کا پھندہ اور خودداری کا سودا جس میں سیاسی جماعتوں اور سیکورٹی اداروں کا کمشن تھا . پاکستان کی بد حالی کی بڑی وجہ بے یقینی کی کیفیت ہے سول اور ملٹری کے درمیان اختیارات کی رسہ کشی کی وجہ سے ہے . یہ رسہ کشی کوئی بھی رنگ اختیار کر سکتی ہے اس لیے دنیا پاکستان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں . ایک طرف سیکورٹی اسٹبلشمنٹ اور حکومت کے درمیان محاذ کھلا ہوتا ہے تو دوسری طرف سیکورٹی ادارے کے اندر محاذ آرائی ہو رہی ہوتی ہے . آئے روز افغان بارڈر پر جھڑپیں ہوتی ہیں اور بارڈر بند کر دیئے جاتے ہیں . اس ساری غیر یقینی کی صورتحال کا نتیجہ ایسی باتوں میں نکلتا ہے جب دوست ملک روٹ بدل لیتے ہیں .
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ فرض کر بھی لیا جائے کہ گوادر کے رستے چین کوئی ٹریڈ کرنے نہی جارہا اور انہیں بہتر متبادل مل گیا ہے (جو کہ ایک بے وقوفانہ تجزیہ ہے) تب بھی جو کچھ چین نے پاکستان میں اب تک کیا ہے اس کے لئے اس کا شکریہ ہی ادا کیا جا سکتا ہے۔ آپ شاید کہیں کہ کچھ بھی مفت نہی کیا کیوں ہم پاکستانیوں کو مفت کی بہت پرانی عادت ہے ۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ کوئی بھی اور ملک پاکستان میں اس پیمانے پر انویسٹمنٹ کرنے کو کبھی تیار نہ ہوتا۔ کیا کول پاور پلانٹس، تھرمل پاور پلانٹس، تھر سے کوئلہ نکالنا، پاکستان کو گوادر پورٹ بنا کر دینا جس میں گوادر میں ائیرپورٹ، ٹیکنیکل تعلیم کا ادارہ، ہاسپٹل، زرعی ریسرچ سینٹر، چین سے اسلام آباد تک فائبر آپٹک بچھانا، ایم ایل ون کی تعمیر، کانپ ۲ اور کانپ ۳ بنا کر دینا وغیرہ کا کوئی تعلق ہے اس بات سے کہ چین اس رستے ٹریڈ کرتا ہے یا کسی اور رستے سے؟ ہمیں ان پراجیکٹس میں بیرونی ایویسٹمنٹ بحرحال چاہئے ہی تھی۔کل کو اگر چین اپنی دو چار ہزار فیکٹریاں ہماری نئی انڈسٹریل پارکس میں شفٹ کر دیتا ہے یا ہمیں بہتر فصل کے لئے کوئی اچھا بیج تیار کر دیتا ہے یا زرعی ٹیکنالوجی دے دیتا ہے تو ایسے پراجیکٹ پر بھی چین کے اس رستے سے ٹریڈ کرنے یا نہ کرنے سے فرق پڑتا ہے؟ کیا آج ہمارے تینوں دفاعی یونٹ ستر فیصد تک چین پر انحصار نہی کرتے؟ویسے بھی جب امریکہ اور مغربی ممالک انڈیا کو چن چکے ہیں اور اب دنیا نے چینی اور امریکی بلاکس میں تقسیم ہونا ہی ہے تو کیا ہمارے پاس چین کے ساتھ جانے کے علاوہ کوئی اور چائس ہے؟

دراصل ہم سب کو جان لینا چاہیئے کہ سی پیک روٹ سے تجارت ایک لمبے عرصے کا پراجیکٹ ہے۔ اس رستے ٹریڈ کو ابھی بیس سال لگیں گے۔اس میں سنٹرل ایشیا کے ممالک اور افغانستان بھی شامل ہونگے اور کسی حد تک روس بھی۔ ایک مرحلے پر شاید انڈٰیا بھی اس میں شامل ہو جائے گا۔ بلکہ صرف یہ ہمارا ہی نہی، کسی دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ کو ایکٹیوو ہوتے بھی کئی سال لگیں گے۔
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں اپنی نسل کیلئے باعث شرمندگی بن رہے ہو؟ ایران سے آگے کیا ریلوے افغانستان میں امریکہ کے ناک کے نیچے سے ریلوے گزرے گی؟ کوئی منطق اور دلیل کی بات کیا کرو. بکواسیات سے ہمارہ وقت ضائع مت کرو پاگل کتے
First Direct Train from China Arrives in Iran
https://thediplomat.com/2016/02/first-direct-train-from-china-arrives-in-iran/
and it was 2016
this route already exists
International-North-South-Transit-Corridor.jpg


اپنے دماغ کا علاج کرواؤ ذہنی مریضو . اصل پاگل کتے تو تم ہو جو ہر کسی کو کاٹنے دوڑتے ہو