تمہاری سمجھ سے اگر بالاتر ہیں یہ باتیں۔تو بہتر ہے تم اپنی یہ نام نہاد صحافت چھوڑو،،،،مرغ چھولے کی ریڑھی لگالو، کافی کمائی ہے اس میں بھی
او عقل کے نام پر لٹھ صحافی۔۔۔۔۔۔۔۔تمہیں اتنا نہیں پتہ کہ جس نےحکومت دلائی ہے، وہ دن کو رات کہے گا تو رات
اور رات کو دن کہے گا تو دن۔۔۔۔اس میں اسلام،سیکولر، ملک کا آئین، تحریک آزادی،
یا اللہ تعالیٰ کو جواب دہی کہاں سے آگئی؟؟تم سمجھ رہے ہو تمہیں عقل ہے اور بھائی نوا ز شریف کو نہیں؟
لگتا ہے سمجھ تمہیں سب ہے استاد،،،ایں
بس دال روٹی کے چکر میں قوم کو چونا لگارہے ہو