کیا واقعی عمران خان نے کہاکہ انہوں نے اسمبلیاں جنرل باجوہ کے مشورے پرتوڑیں؟

ik-gumrahnaahs.jpg

کیا واقعی عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے اسمبلیاں جنرل باجوہ کے مشورے پر توڑیں؟

جیو نیوز نے یہ خبرچلائی کہ عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی صوبائی حکومتیں جنرل باجوہ کے مشورے پر گرائیں حالانکہ عمران خان نے ایسا کچھ نہیں کہا۔

اے آروائی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انکے سارے لیڈرزانکے بیانات ہیں کہ اگر آپ الیکشن چاہتے ہیں تواپنی حکومتیں گرادیں، مریم نواز ، خاقان عباسی، انکے تین چار مین لیڈرز یہ کہتے رہے کہ الیکشن چاہئے تو اپنی حکومتیں گرادیں۔
https://twitter.com/x/status/1650226085546672128
اسکے بعد عمران خان کہتے ہیں کہ جب جنرل باجوہ سےمیری ملاقات ہوئی تو اس نے بھی کہا کہ اگر الیکشن چاہتے ہیں تو اپنی حکومتیں گرادیں، ہم نے اپنی حکومتیں گرادیں۔

لیکن جیو نے صرف جنرل باجوہ کا نام لیا اور یہ نہیں بتایا کہ ن لیگ کے لیڈرز کیا کہتے رہے۔

اس پورے کلپ میں عمران خان نے کہیں نہیں کہا کہ اس نے جنرل باجوہ کے مشورے پر حکومتیں توڑیں۔

جنرل باجوہ اکتوبر میں ریٹائر ہوئے تھے اور عمران خان نے صوبائی حکومتیں جنوری میں گرائیں لیکن جنرل باجوہ کے ریٹائر ہونے کے تین ماہ بعد ۔۔
https://twitter.com/x/status/1650231548635914243
دوسرا عمران خان نے جنرل باجوہ سے جس ملاقات کا حوالہ دیا تھا وہ اگست 2022 میں ایوان صدر میں عارف علوی کی موجودگی میں ہوئی تھی اور تحریک انصاف نے حکومتیں جنوری یعنی 6 ماہ بعد گرائی تھیں۔

جیو کے صحافی 8 سیکنڈ کا کلپ شئیر کرکے گمراہ کرنیکی کوشش کررہے ہیں جبکہ تحریک انصاف نے مکمل کلپ شئیر کرکے جیو اور اسکے صحافیوں کا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا۔
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

نہیں،نہیں باجوہ نے مجھے ہرگز یہ نہیں کہا کہ اسمبلیاں توڑو ہاں البتہ یہ ضرور کہا تھا کہ سرف کھا کر اپنی گاف سے بلبلے نکال کر دکھاؤ​

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

باجوہ نے جلد الیکشن کیلئے وہی مشورہ دیا تھا جو آئین پاکستان میں درج ہے یعنی اسمبلی توڑ کر ۹۰ دن میں انتخابات۔
اسی طرح عمران کو گھر بھیجنے کیلئے آئینی تحریک عدم اعتماد کا مشورہ بھی باجوہ نے ہی تیری کتی پی ڈی ایم کو دیا تھا۔ تب تو تجھے کوئی اعتراض نہیں تھا۔اب کیوں ہے؟ حرامی منافق
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
Bajwa advised him (along with the PDM, if he follows the advice of his political opponents) to dissolve his provincial governments, which he did, and that was the story.

Include PDM as well if you believe he acts on the orders of his political opponents.
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
جنرل باجوہ اکتوبر میں ریٹائر ہوئے تھے اور عمران خان نے صوبائی
Bajwa retired in the last week of November.
دوسرا عمران خان نے جنرل باجوہ سے جس ملاقات کا حوالہ دیا تھا وہ اگست 2022 میں ایوان صدر میں عارف علوی کی موجودگی میں ہوئی تھی اور تحریک انصاف نے حکومتیں جنوری یعنی 6 ماہ بعد گرائی تھیں۔
That meeting between Bajwa and Khan along with Alvi too was held in November.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Bajwa advised him (along with the PDM, if he follows the advice of his political opponents) to dissolve his provincial governments, which he did, and that was the story.

Include PDM as well if you believe he acts on the orders of his political opponents.
Imran acted on the orders of constitution of Pakistan that says if you want early election, dissolve the assembly. Dog 🐕
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
Imran acted on the orders of constitution of Pakistan that says if you want early election, dissolve the assembly. Dog 🐕
Your blabbering doesn't matter. What matters is his mention of Bajwa's advice and his subsequent dissolution of governments.
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
باجوہ کتے نے یہ مشورہ اگست ۲۰۲۲ میں دیا تھا۔ عمران نے اس پر عمل ۶ ماہ بعد اپنے وکلا کی ٹیم سے مشاورت کے بعد کیا کیونکہ آئینی طور پر ایسا کرنا درست تھا
Dimwitted mongrel the meeting between Bajwa and Khan took place in November.
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
ik-gumrahnaahs.jpg

کیا واقعی عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے اسمبلیاں جنرل باجوہ کے مشورے پر توڑیں؟

جیو نیوز نے یہ خبرچلائی کہ عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی صوبائی حکومتیں جنرل باجوہ کے مشورے پر گرائیں حالانکہ عمران خان نے ایسا کچھ نہیں کہا۔

اے آروائی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انکے سارے لیڈرزانکے بیانات ہیں کہ اگر آپ الیکشن چاہتے ہیں تواپنی حکومتیں گرادیں، مریم نواز ، خاقان عباسی، انکے تین چار مین لیڈرز یہ کہتے رہے کہ الیکشن چاہئے تو اپنی حکومتیں گرادیں۔
https://twitter.com/x/status/1650226085546672128
اسکے بعد عمران خان کہتے ہیں کہ جب جنرل باجوہ سےمیری ملاقات ہوئی تو اس نے بھی کہا کہ اگر الیکشن چاہتے ہیں تو اپنی حکومتیں گرادیں، ہم نے اپنی حکومتیں گرادیں۔

لیکن جیو نے صرف جنرل باجوہ کا نام لیا اور یہ نہیں بتایا کہ ن لیگ کے لیڈرز کیا کہتے رہے۔

اس پورے کلپ میں عمران خان نے کہیں نہیں کہا کہ اس نے جنرل باجوہ کے مشورے پر حکومتیں توڑیں۔

جنرل باجوہ اکتوبر میں ریٹائر ہوئے تھے اور عمران خان نے صوبائی حکومتیں جنوری میں گرائیں لیکن جنرل باجوہ کے ریٹائر ہونے کے تین ماہ بعد ۔۔
https://twitter.com/x/status/1650231548635914243
دوسرا عمران خان نے جنرل باجوہ سے جس ملاقات کا حوالہ دیا تھا وہ اگست 2022 میں ایوان صدر میں عارف علوی کی موجودگی میں ہوئی تھی اور تحریک انصاف نے حکومتیں جنوری یعنی 6 ماہ بعد گرائی تھیں۔

جیو کے صحافی 8 سیکنڈ کا کلپ شئیر کرکے گمراہ کرنیکی کوشش کررہے ہیں جبکہ تحریک انصاف نے مکمل کلپ شئیر کرکے جیو اور اسکے صحافیوں کا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا۔
عمران خان کے فلبدی انٹرویو میں مُخالفین کے لیے ایک نہ ایک لوز بال ضرور ہوتی ہے۔
ان فضول انٹرویو سے پرہیز کرنا ضروری ہے اور ایک لکھے ہوئے اسکرپٹ پر انٹریو دینا چاہیے۔