کیا مفتی سعید عمرہ درمیان ہی چھوڑ کر بیان ریکارڈ کرانے واپس آئے؟

muftiahsaahs.jpg

عمران خان کے نکاح کیس میں پھرتیاں۔۔ کیس کی سماعت 28 اپریل کو ہونا تھی، درخواست گزار محمد حنیف نے آج ہی جلد سماعت کی استدعا کی اور آج ہی منظور کرلی گئی جس کے بعد مفتی سعید کا بیان ریکارڈ کروایا گیا۔۔

عمران خان کا نکاح پڑھانیوالے مفتی سعید عمرہ پر تھے اور انہوں نے 28 اپریل کو واپس آنا تھا لیکن مفتی جلدی سعیدواپس آگئے اور عدالت کو بیان بھی ریکارڈ کروادیا

مفتی سعید نے آخری عشرہ مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں عبادات میں گزارنا تھا اور انہوں نے درخواست گزار مفتی حنیف کے ذریعے عدالت کو بتایا بھی تھا کہ وہ 28 اپریل کو عید کے بعد واپس آئیں گے مگر انکا اچانک واپس آنا، سماعت 28 کی بجائے فوری ہونا اور اسی روز بیان ریکارڈ ہونا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1646060425404923904
واضح رہے کہ مفتی سعید پر الزام ہے کہ وہ بینظیر کی حکومت الٹنے کی سازش “ آپریشن خلافت “ میں کچھ جرنیلوں کے ساتھی تھے ، مفتی سعید اسٹیبلشمنٹ کے انتہائی قریب سمجھے جاتے ہیں، انکے بارے میں یہ دعویٰ بھی کیا جاتا ہے کہ انہوں نے جنرل باجوہ کے سسر کادوبارہ نکاح پڑھایا تھا۔

عمران خان کا کیس لڑنیوالے وکیل انتظار پنجوتہ نے لکھا کہ مفتی سعید کیس سوائے میڈیا ٹرائل کے کچھ بھی نہیں قانونی لحاظ سے اس کہانی میں کچھ ایسا نہیں کہ عدالت اس میں الزام علیہان کو سمن جاری کر سکے جو الزام لگایا جا رہا اگر سچ بھی مان لیا جائے تو بھی یہ جرم نہیں محض بے قاعدگی ہے لہذا مفتی صاحب اس جھوٹے بیان سے بہتر تھا اپنا عمرہ ہی مکمل کر لیتے
https://twitter.com/x/status/1646072731740381185
ایڈوکیٹ علی اعجاز بٹر کا کہنا تھا کہ یہ ہے وہ مفتی سعید جواپناعمرہ ادھورا چھوڑکراسلام آباد کچہری بیان ریکارڈ کروانے پہنچ گیاہےمگرحقیقت یہ ہےکہ ہمیں بہت کم ظرف اور کمینےدشمن ملے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز کےایک بچی کےحوالےسے باتیں ہوتیں ہیں۔ہم بھی کیا ٹیسٹ کروائیں ؟کیا ہم بھی مریم نواز کے خلاف استغاثہ دائرکریں ؟ لیکن عمران خان کا ظرف دیکھیں ہمیں ہمیشہ کہا کہ ہم اس حد تک نہیں گرسکتے۔
https://twitter.com/x/status/1646074761565417473
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

او ھو سٹاف ممبر صاحب عمرہ دو سے ڈھائی گھنٹے میں پورا ہو جاتا ہے - نہ پریشان ہوؤ تسی
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
جی ٹھیک ہے، پٹواریوں کے یہاں ۹ مہینے والا کام بھی ۴ مہینے میں ہو جاتا ہے۔ انہیں کوئ فرق نہی پڑتا۔
 
Husaink

ایک بہت پرانی قوالی یاد آ گئی

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
is ki video purani video hay, winter mein record ki gai hay, sanbhaal kar rakhi gai thi kisi maqsad kay liey, Looks like is kay peche wahi Audio-Video leak karney waley hain.

Pehla Nikah ghalt hua kisi bhi waja se dobara Nikah ho gia baat khatam, is ko court mein lay jana kion zarori tha, is mein se nikalna kuch nahi maqsad sirf Imran khan ko badnaam karna hay
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
او ھو سٹاف ممبر صاحب عمرہ دو سے ڈھائی گھنٹے میں پورا ہو جاتا ہے - نہ پریشان ہوؤ تسی
اس مفتی نے ماہِ رمضان میں ہی پٹواریوں کی جنانیوں کا
کپتان کے شیرو، اور موٹو کیساتھ گانٹھ لگانے کو عین شرعی عمل قرار دیا ہے ۔۔ ۔ ۔
پٹواریوں کے شادیانے۔۔۔

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
او ھو سٹاف ممبر صاحب عمرہ دو سے ڈھائی گھنٹے میں پورا ہو جاتا ہے - نہ پریشان ہوؤ تسی

راجہ صاب ۔ یہ یوتھیے چاھتے تھے کہ مفتی صاحب عمرے کے بعد وھیں سے اگلے جہاں پہنچ جائیں ۔ وہ تو مفتی صاب نے ھمت ، شمت دکھا کر جہاز میں واپسی کا ٹکٹ بک کروا لیا تھا ۔ ورنہ یہ سارے اس کی فاتحہ کے چھولے کھانے تیار بیٹھے تھے ۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
lol....ramadan mein bunda makkah 2 ghantay ka umra karnay jata hai..right.
طواف شروع کر دو تو دو ڈھائی گھنٹے سے زیادہ نہیں لگتے
میں نے جدے اور جہاز کے سفروں کا حساب نہیں دیا منشی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ صاب ۔ یہ یوتھیے چاھتے تھے کہ مفتی صاحب عمرے کے بعد وھیں سے اگلے جہاں پہنچ جائیں ۔ وہ تو مفتی صاب نے ھمت ، شمت دکھا کر جہاز میں واپسی کا ٹکٹ بک کروا لیا تھا ۔ ورنہ یہ سارے اس کی فاتحہ کے چھولے کھانے تیار بیٹھے تھے ۔
اس مفتی کے ساتھ اب جو ہونی ہے - جنے کو سارے دم درود اور فتوے بھول جانے ہیں - سادا ہے بیچارہ
 
Will_Bite

patwari, mujey pata hai kitni der lagti hai..
Lekin Ramzan ki barkat aur hoti hai....koi bhi 2 ghantay haath laganay nahi jata

teri peen bol gayee huwi hai
 
منشی تو خام خواہ میں چول ہو رہا ہے
پتا ہے مجھے تو عادتوں مجبور ہے
مجھے ٹغٹ بھیج میں تیرے ساتھ ریس لگاتا ہوں 😁
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس مفتی کے ساتھ اب جو ہونی ہے - جنے کو سارے دم درود اور فتوے بھول جانے ہیں - سادا ہے بیچارہ
میں تو اس مفتی کو مظلوم ہی کہوں گا , اس عمر میں کن کنجروں کے ہاتھ چڑھ گیا ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے یہ جدید قوالی یاد آ گئی ہے یار جپانی
دیکھو اس میں نونی شیر کیسے آتا دکھایا گیا ہے

ہم نے آج تک نونی شیر جاتے ہوے ہی دیکھے ہیں اور وہ بھی فوجی ٹھڈے کھا کھا کر بےغیرت اپنی شیرنیاں یھوا کر پھر آجاتے ہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ صاب ۔ یہ یوتھیے چاھتے تھے کہ مفتی صاحب عمرے کے بعد وھیں سے اگلے جہاں پہنچ جائیں ۔ وہ تو مفتی صاب نے ھمت ، شمت دکھا کر جہاز میں واپسی کا ٹکٹ بک کروا لیا تھا ۔ ورنہ یہ سارے اس کی فاتحہ کے چھولے کھانے تیار بیٹھے تھے ۔
ایک تو یہ دلّے ایک دوسرے کی عزت بڑی کرتے ہیں دیہاڑیاں جو اکٹھی لگتی ہیں
🤣😂🤣😂
 
Back
Top