کیا محمد بن سلمان نے قائداعظم کی تصویر لگاکر نوازشریف سے ملاقات کی؟

wali-adahan.jpg

کچھ روز پہلے ذرائع کے حوالے سے یہ خبرسامنے آرہی تھی کہ نوازشریف اور مریم نواز نے عمرہ کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ اس پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا صارفین یقین کرنے کو تیار نہیں تھے اور ن لیگی کارکنوں سے ثبوت کے طور پر نوازشریف اور مریم نواز کی تصاویر شئیر کرنیکا مطالبہ کرتے رہے۔

جس پر ن لیگی سپورٹرز نے نوازشریف اور محمد بن سلمان کی پرانی تصویریں اور ویڈیوز شئیر کرنا شروع کردیں لیکن اس میں گڑبڑ یہ ہوگئی کہ انکے پیچھے قائداعظم کی تصویر تھی۔

لیگی رہنما ناصر بٹ کے منسوب ٹوئٹ اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شئیر کی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوازشریف اور محمد بن سلمان ملاقات کررہے ہیں، نوازشریف تھری پیس سوٹ اور ٹائی پہنے ہوئے ہیں جبکہ پیچھے قائداعظم کی تصویر ہے۔

ناصر بٹ نے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہیوتھیوں کے لئے عید کا تحفہ !! قائد محمد نوازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات !!!
https://twitter.com/x/status/1649446813965996033
شئیرکردہ ویڈیو 2016 کی ہے جب محمد بن سلمان دورہ پاکستان پر آئے تھے
https://twitter.com/x/status/1650067636070281218
اس پر سوشل میدیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ سعودی عرب میں محمد سلمان سے ملاقات میں قائداعظم کی تصویر کیا کررہی ہے؟ کیا نوازشریف عمرہ کے دوران قائداعظم کی تصویر ساتھ لیکر گئے تھے اور خود دیوار پر لگادی؟
https://twitter.com/x/status/1649395800982577157 https://twitter.com/x/status/1649423413956558851 https://twitter.com/x/status/1649402192044982272 https://twitter.com/x/status/1649449992090959872 https://twitter.com/x/status/1649482831125532672
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جاہل گامے ماجھے ا مرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر دلے ہاراں والے گشتی سپلائر دلے کی اولاد نواز شریف فراڈیا لعنتی بے غیرت کنجر منی لانڈر چور اور جھوٹا اعظم حراُمی کلیبرئ فونٹ اور قطری خط کے ساتھ جعلی ڈیڈ کے بعد اب حاظر ہے اس حرام زادے فراڈئے نواز شریف چور منی لانڈر نطفہ حرام فورجر پرجر کی جعلی ملاقات
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
شائد سلمان نے گنجے سے محبت کی بھی ہو، لیکن یہ تصویر شیئر کرکے اپنی بیوقوفانہ پٹواریت ثابت کر دے کہ یہ پیدائشی گدھے ہیں اور اپنے گنجے لیڈروں اور مریم بگھوڑی کیطرح واقعی عقل سے مکمل پیدل ہیں۔۔
اس قاتل گدھے ناصر بٹ نے پہلے بھی حمزہ کے بھاگنے کی تصویر شیئر کی تھی۔ معلوم نہیں یہ ن-لیک کا بندہ ہے یا مخالفوں کا۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
wali-adahan.jpg

کچھ روز پہلے ذرائع کے حوالے سے یہ خبرسامنے آرہی تھی کہ نوازشریف اور مریم نواز نے عمرہ کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ اس پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا صارفین یقین کرنے کو تیار نہیں تھے اور ن لیگی کارکنوں سے ثبوت کے طور پر نوازشریف اور مریم نواز کی تصاویر شئیر کرنیکا مطالبہ کرتے رہے۔

جس پر ن لیگی سپورٹرز نے نوازشریف اور محمد بن سلمان کی پرانی تصویریں اور ویڈیوز شئیر کرنا شروع کردیں لیکن اس میں گڑبڑ یہ ہوگئی کہ انکے پیچھے قائداعظم کی تصویر تھی۔

لیگی رہنما ناصر بٹ کے منسوب ٹوئٹ اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شئیر کی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوازشریف اور محمد بن سلمان ملاقات کررہے ہیں، نوازشریف تھری پیس سوٹ اور ٹائی پہنے ہوئے ہیں جبکہ پیچھے قائداعظم کی تصویر ہے۔

ناصر بٹ نے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہیوتھیوں کے لئے عید کا تحفہ !! قائد محمد نوازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات !!!
https://twitter.com/x/status/1649446813965996033
شئیرکردہ ویڈیو 2016 کی ہے جب محمد بن سلمان دورہ پاکستان پر آئے تھے
https://twitter.com/x/status/1650067636070281218
اس پر سوشل میدیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ سعودی عرب میں محمد سلمان سے ملاقات میں قائداعظم کی تصویر کیا کررہی ہے؟ کیا نوازشریف عمرہ کے دوران قائداعظم کی تصویر ساتھ لیکر گئے تھے اور خود دیوار پر لگادی؟
https://twitter.com/x/status/1649395800982577157 https://twitter.com/x/status/1649423413956558851 https://twitter.com/x/status/1649402192044982272 https://twitter.com/x/status/1649449992090959872
شکر کرو قائد اعظم کی تصویر تھی کہیں اس جاہل گامے ماجھے کنجر منی لانڈر چور فراڈئے نواز شریف نطفہ حرام نے میاں شریف کی فوٹو نہیں لگا لی تھی
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz sharif ko koi invitation nahi aya tha, ye sub PMLN ka propaganda tha, inho ne zahir aisey Kia jaisey Sharif family kay boht relationship hain an Bhi, lakin aisa kuch nahi hay, koi bhi dosra mulk ho wo hamesha Hukamrano kay sath chalta hay is waqt saari dunya ko pata hay key mojoda government aik sazish kay zariey bani hay or kisi bhi waqt jaa sakti hay
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
There is no way MBS would take a photo op with a convicted criminal. If he did then he is a hypocrite after the purging of corrupt saudi royals in his anti-corruption drive 5 years ago.
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Best Friends Love GIF by Kennysgifs
Nooray ki MBS sey mulaqat ki beytabiyan 😜😂😂
Football Soccer GIF by FC Schalke 04
Mulaqat Kay baad 😜😂😂

Happy Cracking Up GIF by MOODMAN
Khotay kay bachay FAKE VIDEO bhi theek sey nahi buna saktay ——- DUFFERS​

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
wali-adahan.jpg

کچھ روز پہلے ذرائع کے حوالے سے یہ خبرسامنے آرہی تھی کہ نوازشریف اور مریم نواز نے عمرہ کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ اس پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا صارفین یقین کرنے کو تیار نہیں تھے اور ن لیگی کارکنوں سے ثبوت کے طور پر نوازشریف اور مریم نواز کی تصاویر شئیر کرنیکا مطالبہ کرتے رہے۔

جس پر ن لیگی سپورٹرز نے نوازشریف اور محمد بن سلمان کی پرانی تصویریں اور ویڈیوز شئیر کرنا شروع کردیں لیکن اس میں گڑبڑ یہ ہوگئی کہ انکے پیچھے قائداعظم کی تصویر تھی۔

لیگی رہنما ناصر بٹ کے منسوب ٹوئٹ اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شئیر کی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوازشریف اور محمد بن سلمان ملاقات کررہے ہیں، نوازشریف تھری پیس سوٹ اور ٹائی پہنے ہوئے ہیں جبکہ پیچھے قائداعظم کی تصویر ہے۔

ناصر بٹ نے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہیوتھیوں کے لئے عید کا تحفہ !! قائد محمد نوازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات !!!
https://twitter.com/x/status/1649446813965996033
شئیرکردہ ویڈیو 2016 کی ہے جب محمد بن سلمان دورہ پاکستان پر آئے تھے
https://twitter.com/x/status/1650067636070281218
اس پر سوشل میدیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ سعودی عرب میں محمد سلمان سے ملاقات میں قائداعظم کی تصویر کیا کررہی ہے؟ کیا نوازشریف عمرہ کے دوران قائداعظم کی تصویر ساتھ لیکر گئے تھے اور خود دیوار پر لگادی؟
https://twitter.com/x/status/1649395800982577157 https://twitter.com/x/status/1649423413956558851 https://twitter.com/x/status/1649402192044982272 https://twitter.com/x/status/1649449992090959872 https://twitter.com/x/status/1649482831125532672
کم از کم فوٹو شاپ کرکے قائد اعظم کے سر پر سعودی رومال ڈال کر کالی رسی ہی باندھ لیتے
🤣🤣🤣🤣
 
Back
Top