کیا فوج عمران خان کو وزیراعظم بنوانا چاہتی ہے ؟

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
میاں نے نہ لندن فلیٹس کی رسیدیں دکھائیں، نہ ان فلیٹس کو خریدنے کے لیئے پیسہ پاکستان سے باہر لے جانے کی رسیدیں دکھائیں- ان سب سے پہلے تو میاں کتا شریف تو فلیٹس کو ماننے سے ہی انکاری تھا- اگر سب رسیدیں ہیں تو نہ وہ میڈیا کو دکھائیں گئیں، نہ عدالت میں پیش کی گئیں بلکہ وہ تو خود میاں کے اپنے پاس نہیں ہیں- اگر تیرے پاس ہیں تو تو مجھے دکھا، میں خدا کی قسم الیکشن 2018 میں میاں کو ووٹ دو گا- میں شریف خاندان کی طرح جھوٹا نہیں کہ اپنی بیان ہی بد ڈالوں
Brother educationist, if you are educationist then i hope you will not abuse. London flats receipts are not that simple that I can send you. Flats are under his son name and those receipts are part of long proceedings in the court of law. I know everyone wants to link it with Nawaz for corruption but this link was not established. NAB was unable to provide any evidence that it is linked to Nawaz. The money trail presented by Nawaz is same as presented to buy these flats and in British it is accepted but here the case is political. Nawaz is traped through Panama; it is true that Judge Bahir was also waiting for decision what to do in this case. You don't need to vote to Nawaz please go and Vote Khan. I hope the next government will improve everything. I want Khan to deliver when establishment, judiciary and everything is in favor. No excuse; no one will stop him to deliever.
 
Educationist

میرے بھائی، میں بُرا اسے کہتا ہوں جو میرے ملک کو نقصان پہنچاتا ہے، میں بُرا اسے کہتا ہوں جو میرے دین میں ردوبدل کر کے اسے نقصان پہنچاتا ہے- دوسری بات، نواز شریف نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر عوام کے سامنے اعتراف کیا کہ حضور یہ ہیں وہ زرائعے جن سے لندن فلیٹس خریدے گئے- اگر آپ کے پاس ذرائعے ہیں تو ان کی منی ٹریل کیوں نہیں ہے؟ ہر بڑے ادارے کے پاس اپنے ادارے کا حساب کتاب ریکارڈ ہوتا ہے، مگر نواز چور شریف نے ہر بات یا تو زبانی کلامی کی یا جب پھنسے لگا تو 2 نمبر قطری خط آ گیا- میں بھی کام کرتا ہوں اور اگر میں کسی سے 100 روپیہ بھی ادھار لوں تو ادھار دینے والا مجھے سے باقاعدہ لکھواتا ہے کہ تم نے مجھے سے 100 روپسہ ادھار لیا، اب اگر ایک بندہ اربوں روپے کا کاروبار کرتا ہے تو کوئی بھی فریق ایک پیسے تک کا حساب کتاب نہیں رکھتا، یہ کیسے ممکن ہے؟ اور آسان الفاظ میں بات یہ ہے کہ نواز شریف کے بیٹوں کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا، صرف وہ ہی بتا دیں، لندن فلیٹس خریدنے کا پیسہ بھی وہاں سے ثابت کیا جا سکتا ہے- یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے- ایک اور بات، شریف خاندان کہتا ہے کہ ہم نے لندن فلیٹس 2006 کی جدّہ اسٹیل مل بیچ کر 1992 میں لندن فلیٹس خریدے- اب اتنا معصوم تو کوئی نہیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تین سو ارب کی فگر کہاں سے آیی- اب اگرمکمل صاحب کے پاس مکمل ایک ایک پیسے کا حساب نہیں تو اس کی سزا یہ ہے کیا ہر اندر اور باہر والے فوجی نوں کے شیر پر موهر نہیں لگانے دیں گے اگر ووٹر بلے کی پرچی لے کر آیا تو ممکن ہے خفیہ بوتھ پر موهر لگے مگر ستیا ناس ہو ملکی اور غیر ملکی انسانی حقوق کی تنظیموں کا جو اس پاکستان کی تاریخ کا رگگد ترین الیکشن قرار دے رہے ہے - اندر امپائر بھی آپ کا اسکول کے استادوں کی کیا مجال کسی شیر کی طرح لگتے امیدوار کو کہ سکیں تمارا ووٹ یہاں ہے کے نہیں جو ذلیل ہوتے فرو پورے حلقے میں - اندر بلی دودھ کی رکھوالی کرے گی بھی یار فوجیوں سے کھو خود ہی بلے کی موہریں مار کر ڈبوں میں ڈالتے رہو - لگتا ہے مشرف کا ریفرنڈم اس سے آزاد تھا اپ ہاں یا نان کی اجازت تھی - دھاندلی دھاندلی کرتی کرتی میں خود ہی دھاندلی ہوئی -