کیا روس پاکستان سے کئی دہائیوں پرانا حساب چکا رہا ہے؟ کامران خان

kamrn1i1h21.jpg

کیا روس پاکستان سے کئی دہائیوں پرانا حساب چکا رہا ہے؟روسی صدر کے یوکرائن پر حملے کے اعلان اور وزیراعظم کےدورہ روس پر کامران خان کا تبصرہ

اپنے ٹوئٹر پیغام میں کامران خان نے سوال اٹھایا کہ کیا روس پاکستان سے کئی دہائیوں پرانا حساب چکا رہا ہے؟

سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ لگتا ہے پیوٹن نے دانستہ عمران خان سے ملاقات کے لئے اس تاریخ دن کا انتخاب کیا جب انہیں یوکرین پر فوجی یلغار کر نی تھی اس قیامت خیز دن وزیر اعظم پاکستان پیوٹن کے شانہ بشانہ کھڑا تھا نیچے تصویر میں انگلی پیوٹن کو دکھانی چاہئیے

https://twitter.com/x/status/1496701071468679168
کامران خان نے مزید کہا کہ نہ جانے اس حماقت آمیز دورے کے معمار کون تھے ۔

ان کا کہنا تھا کہ بہر حال اب وزیر اعظم کابینہ اراکین بھول جائیں ان بناوٹی/حقیقی تجارتی پاک روس معاہدوں کو آج دستخط ہونے تھے روس پر خطرناک عالمی پاببندیاں لگ چکی ہیں مزید لگنے جا رہی ہیں نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائین کو بھی بھول جائیں جلد گھر لوٹ آئیں۔

https://twitter.com/x/status/1496734542333460480
کامران خان کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کیلئےسبکی کا موقع ہوگا جب پاکستانی وزیراعظم اور روسی صدر مسکراہٹوں کا تبادلہ کررہے ہوں گے۔

انہوں نےو زیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا کہ وہ فوری طور پر روس سے نکل جائیں
https://twitter.com/x/status/1496697154253262849 https://twitter.com/x/status/1496690416124579842
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بھڑوا اپنی امریکی نیشنلٹی پکی کر رہا ہے مگر غلط وقت پر ,دنیا کی صف بندیاں بدل رہی ہیں یہ جاہل ابھی انیس سو اسی کے دور میں پھر رہا ہے
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Russia has nothing to give to Pakistan.
We can gain a lot from them in technology and weaponry. Your Al-Khalid, jf-17 have russian engines in them, no one else is selling you their planes....
One must shift with the shifting strata of politics. For the west to win us over, they must now offer us something better....
Not everything is done to please others.
 
Altruist

Minister (2k+ posts)
What a duffer! This man calls himself a senior journalist. He should look for another job.

And where was this man's conscious when MQM was raping Karachi?
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
kamrn1i1h21.jpg

کیا روس پاکستان سے کئی دہائیوں پرانا حساب چکا رہا ہے؟روسی صدر کے یوکرائن پر حملے کے اعلان اور وزیراعظم کےدورہ روس پر کامران خان کا تبصرہ

اپنے ٹوئٹر پیغام میں کامران خان نے سوال اٹھایا کہ کیا روس پاکستان سے کئی دہائیوں پرانا حساب چکا رہا ہے؟

سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ لگتا ہے پیوٹن نے دانستہ عمران خان سے ملاقات کے لئے اس تاریخ دن کا انتخاب کیا جب انہیں یوکرین پر فوجی یلغار کر نی تھی اس قیامت خیز دن وزیر اعظم پاکستان پیوٹن کے شانہ بشانہ کھڑا تھا نیچے تصویر میں انگلی پیوٹن کو دکھانی چاہئیے

https://twitter.com/x/status/1496701071468679168
کامران خان نے مزید کہا کہ نہ جانے اس حماقت آمیز دورے کے معمار کون تھے ۔

ان کا کہنا تھا کہ بہر حال اب وزیر اعظم کابینہ اراکین بھول جائیں ان بناوٹی/حقیقی تجارتی پاک روس معاہدوں کو آج دستخط ہونے تھے روس پر خطرناک عالمی پاببندیاں لگ چکی ہیں مزید لگنے جا رہی ہیں نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائین کو بھی بھول جائیں جلد گھر لوٹ آئیں۔

https://twitter.com/x/status/1496734542333460480
کامران خان کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کیلئےسبکی کا موقع ہوگا جب پاکستانی وزیراعظم اور روسی صدر مسکراہٹوں کا تبادلہ کررہے ہوں گے۔

انہوں نےو زیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا کہ وہ فوری طور پر روس سے نکل جائیں
https://twitter.com/x/status/1496697154253262849 https://twitter.com/x/status/1496690416124579842
اس میں کوئی ۲ رائے نہیں کہ ہماری فوج میں بھی دو گروپس ہیں۔
ایک امریکہ نواز اور دوسرا جو امریکہ کے چُنگل سے باہر نکلنا چاہتا ہے۔
کامران خان اس امریکہ نواز گروپ کے پے رول پر ہے، جسکو مرچیں لگ رہی ہیں۔

یہ روس اور یوکرین کا معاملہ ہے۔ پاکستان جا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
ہمیں نیوٹرل ہی رہنا چاہیے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دانشوروں نے ابھی لیاقت علی خان کو معاف نہیں کیا کے وہ روس کی دعوت چھوڑ کر امریکا کیوں گئے .اب انہیں ایک اور موضوع مل گیا ہے. "عمران خان روس کیوں گئے"!؛
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
kamrn1i1h21.jpg

کیا روس پاکستان سے کئی دہائیوں پرانا حساب چکا رہا ہے؟روسی صدر کے یوکرائن پر حملے کے اعلان اور وزیراعظم کےدورہ روس پر کامران خان کا تبصرہ

اپنے ٹوئٹر پیغام میں کامران خان نے سوال اٹھایا کہ کیا روس پاکستان سے کئی دہائیوں پرانا حساب چکا رہا ہے؟

سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ لگتا ہے پیوٹن نے دانستہ عمران خان سے ملاقات کے لئے اس تاریخ دن کا انتخاب کیا جب انہیں یوکرین پر فوجی یلغار کر نی تھی اس قیامت خیز دن وزیر اعظم پاکستان پیوٹن کے شانہ بشانہ کھڑا تھا نیچے تصویر میں انگلی پیوٹن کو دکھانی چاہئیے

https://twitter.com/x/status/1496701071468679168
کامران خان نے مزید کہا کہ نہ جانے اس حماقت آمیز دورے کے معمار کون تھے ۔

ان کا کہنا تھا کہ بہر حال اب وزیر اعظم کابینہ اراکین بھول جائیں ان بناوٹی/حقیقی تجارتی پاک روس معاہدوں کو آج دستخط ہونے تھے روس پر خطرناک عالمی پاببندیاں لگ چکی ہیں مزید لگنے جا رہی ہیں نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائین کو بھی بھول جائیں جلد گھر لوٹ آئیں۔

https://twitter.com/x/status/1496734542333460480
کامران خان کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کیلئےسبکی کا موقع ہوگا جب پاکستانی وزیراعظم اور روسی صدر مسکراہٹوں کا تبادلہ کررہے ہوں گے۔

انہوں نےو زیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا کہ وہ فوری طور پر روس سے نکل جائیں
https://twitter.com/x/status/1496697154253262849 https://twitter.com/x/status/1496690416124579842
Kamran khan is a clown with no integrity, he is talking nonsense
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
No it isn't a troll. if you think seriously keeping your political allegiance aside the timing of this visit are extremely pathetic. When the entire world has turned up against Russia a Pakistani PM visiting this country sends a wrong message to the global community. Russia has nothing to give to Pakistan.
It was pre planned so it ended up in bad taste if we canceled it as the attack was Putin’s instant decision, pro American lobbies was/will always against it.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Kamran Khan seem to be from the American Camp.

He tweets against CPEC, He had raised his voice against Pakistan not going to the democracy summit, and now raising his voice again on PM Imran khan's Russia Visit.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
This guy is mentally not stable

Things are not as black and white as we think.

Kamran Khan seem to be from the American Camp.

He tweets against CPEC, then he raised his voice against Pakistan not going to the democracy summit of USA, and now raising his voice against PM Imran khan's Russia Visit.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دورہ پہلے سے طے تھا اگر ان دنوں کینسل کیاجاتا تو روس ناراض ہوجاتا۔ ویسے بھی میرے نزدیک اگر دورے پر جانا غلط بھی ہے تو کوی فرق نہیں پڑتا اب شیڈول کے مطابق ہی واپس آنا چاہئے۔
کامران خان کے کہنے پر ستھن اٹھا کر بگٹٹ دوڑ لگا دی جاے ، اوے مختاریا وڑ جانی دیا نس اوے جنگ لگ گئی گل ود گئی آ تو بے ہودگی ہوگی اور کمزوری و بزدلی ہوگی۔
ایسا کرنا اور بھی جگ ہنسای کا موجب بنے گا بہتر ہے کہ دورہ مکمل کیا جاے ویسے بھی روس نے دورہ کینسل نہیں کیا پوٹن کا ایک ایک منٹ اہم ہے مگر اس نے ملاقات کینسل نہیں کی تو پھر یوں بھاگنے کا کیا جواز ہے؟
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
All cartoons with foreign scholarships, courses and diplomas etc I'm 'journalism' cater to the west. And west caters to them. And we are summum, bukmum, umyum in front of this bought lot. Their narrative cannot be our narrative. Meher bukhari charged 15 lac per show in 2013, to tell me what she thinks of a news we all read at the same time in the newspaper/in the Internet. The added twist and obvious bias is what the 60 lac salary and perks is for. A rickshaw driver has a better nazar on halaat e hazra and a 10 year old speaks similar English if they too, grew up abroad. Then these reham khans and meher bukharis don the Pakistani uniform aka dupatta while here and abroad is already jannat so no more dupatta necessary. These crooks who get paid millions for talking for 35 minutes 5 times a week, get perks, bonuses, all expenses covered vacations and family trips, miving in rich and therefore 'elite' circles, even army invites them, and the extra topping from private individuals such as malik riaz which is on a different scale, and they think they should also get hissa in sarkari housing schemes, plot allottments etc. All that payment for bullshitting the common Pakistani? The common Pakistani says 'no more!'
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Its unfortunate that Imran Khan was there with putin on the same day , but the meeting was pre scheduled.

It is really surprising that Putin didnt defer the invitation given that he was about to order an invasion.

Rest assured na hum 3 mein hain na 13 mein , russia ke sath hon ya america ke sath dunya ko katta farq perta hai.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
kamrn1i1h21.jpg

کیا روس پاکستان سے کئی دہائیوں پرانا حساب چکا رہا ہے؟روسی صدر کے یوکرائن پر حملے کے اعلان اور وزیراعظم کےدورہ روس پر کامران خان کا تبصرہ

اپنے ٹوئٹر پیغام میں کامران خان نے سوال اٹھایا کہ کیا روس پاکستان سے کئی دہائیوں پرانا حساب چکا رہا ہے؟

سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ لگتا ہے پیوٹن نے دانستہ عمران خان سے ملاقات کے لئے اس تاریخ دن کا انتخاب کیا جب انہیں یوکرین پر فوجی یلغار کر نی تھی اس قیامت خیز دن وزیر اعظم پاکستان پیوٹن کے شانہ بشانہ کھڑا تھا نیچے تصویر میں انگلی پیوٹن کو دکھانی چاہئیے

https://twitter.com/x/status/1496701071468679168
کامران خان نے مزید کہا کہ نہ جانے اس حماقت آمیز دورے کے معمار کون تھے ۔

ان کا کہنا تھا کہ بہر حال اب وزیر اعظم کابینہ اراکین بھول جائیں ان بناوٹی/حقیقی تجارتی پاک روس معاہدوں کو آج دستخط ہونے تھے روس پر خطرناک عالمی پاببندیاں لگ چکی ہیں مزید لگنے جا رہی ہیں نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائین کو بھی بھول جائیں جلد گھر لوٹ آئیں۔

https://twitter.com/x/status/1496734542333460480
کامران خان کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کیلئےسبکی کا موقع ہوگا جب پاکستانی وزیراعظم اور روسی صدر مسکراہٹوں کا تبادلہ کررہے ہوں گے۔

انہوں نےو زیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا کہ وہ فوری طور پر روس سے نکل جائیں
https://twitter.com/x/status/1496697154253262849 https://twitter.com/x/status/1496690416124579842
Bhaagna to sirf inn ka kaam hai
files-pakistan-politics-corruption-probe-panama_c79c49b2-7460-11e7-a55a-ab3ca1304be3.jpg

D-4aDy6X4AAdV7o.jpg

29Pakistan5-facebookJumbo-v2.jpg
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
No it isn't a troll. if you think seriously keeping your political allegiance aside the timing of this visit are extremely pathetic. When the entire world has turned up against Russia a Pakistani PM visiting this country sends a wrong message to the global community. Russia has nothing to give to Pakistan.
Many nut jobs on this website are hired guns who work in social media cells of Awab Alvi, Arslan Khalid,and Imran Ghazali. Lekin inn ka khumaar jald utarnay Waala hai jab selected idiot PM ship say utaar dia jaey ga. You will see many ID’s will then disappear from this website.
 
Back
Top