کیا جادو یا جنات وغیرہ کا کوئی وجود ہے؟

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
So all of those 50 cricketers from England, Australia, and the West Indies were uneducated, cowards? Do we need to educate them?

عیسائیوں میں آپ کو بے شمار لوگ ایسے مل جائیں گے جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ خدا نے بات کی ہے، کیا ان کے ذاتی دعوؤں کی بنیاد پر یہ بات تسلیم کی جاسکتی ہے (یہ بھی پڑھے لکھے لوگ ہی ہوتے ہیں)۔۔۔۔
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
عیسائیوں میں آپ کو بے شمار لوگ ایسے مل جائیں گے جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ خدا نے بات کی ہے، کیا ان کے ذاتی دعوؤں کی بنیاد پر یہ بات تسلیم کی جاسکتی ہے (یہ بھی پڑھے لکھے لوگ ہی ہوتے ہیں)۔۔۔۔
Christians? Many of those cricketers wouldn't have ever gone to any church. And many of them would have been atheists. I am not referring to the people from the west of 18th century.

Have you ever lived in the west? Most of the people in England and Australia do not follow any religion. I doubt that many cricketers who refused to go back to that hotel believe in any religion.
 
Cricketers from three different countries had unusual frightening experiences at three different times in a specific hotel and you are telling me it is due to their religious beliefs?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

شاہ جی۔۔ آپ نے بچپن میں بچوں کے رسالوں میں پریوں والی کہانیاں تو پڑھی ہوں گی۔۔ اب اگر کوئی نادان بچہ یہ ضد کرنے لگ پڑے کہ پریاں ہوتی ہیں مگر سائنس ابھی تک انہیں ڈھونڈ نہیں پائی تو اس پر ہنسا ہی جاسکتا ہے۔ سائنس کا کام قصے کہانیوں میں بیان کئے گئے افسانوی کرداروں کو ڈھونڈنا نہیں ہے۔۔

آپ نے مجھے فضول میں قوٹ کر دیا ، میں نے سوچا میں بھی پیچھے کیوں رہوں
? ? ?
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
Christians? Many of those cricketers wouldn't have ever gone to any church. And many of them would have been atheists. I am not referring to the people from the west of 18th century.

Have you ever lived in the west? Most of the people in England and Australia do not follow any religion. I doubt that many cricketers who refused to go back to that hotel believe in any religion.

آپ میری دلیل کو سمجھے بغیر جواب دیئے جارہے ہیں۔ میں نے کہا ہے کہ کسی ایک یا ایک سے زائد شخص کے ذاتی مشاہدات (جن کو پرکھا نہ جاسکتا ہو) کو دلیل نہیں بنایا جاسکتا، اس بات کا قوی امکان ہے کہ کھلاڑیوں کے ساتھ جو واقعات پیش آئے ہوں اس کے پیچھے ہوٹل انتظامیہ یا پھر ہوٹل کے کسی ملازم کا ہاتھ ہو۔۔۔ اگر ذاتی مشاہدات کو دلیل بنایا جاسکتا تو پھر ان عیسائیوں کی بات کو رد نہیں کیا جاسکتا جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ خدا باتیں کرتا ہے۔۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

آپ نے مجھے فضول میں قوٹ کر دیا ، میں نے سوچا میں بھی پیچھے کیوں رہوں
? ? ?

شاہ جی۔۔ اگر آپ اپنے ایران والے بابے کے سر سے پگڑی غائب کردیں تو میں مان لوں گا کہ جنات کا وجود ہوتا ہے۔ ? ? ۔
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
آپ میری دلیل کو سمجھے بغیر جواب دیئے جارہے ہیں۔ میں نے کہا ہے کہ کسی ایک یا ایک سے زائد شخص کے ذاتی مشاہدات (جن کو پرکھا نہ جاسکتا ہو) کو دلیل نہیں بنایا جاسکتا، اس بات کا قوی امکان ہے کہ کھلاڑیوں کے ساتھ جو واقعات پیش آئے ہوں اس کے پیچھے ہوٹل انتظامیہ یا پھر ہوٹل کے کسی ملازم کا ہاتھ ہو۔۔۔ اگر ذاتی مشاہدات کو دلیل بنایا جاسکتا تو پھر ان عیسائیوں کی بات کو رد نہیں کیا جاسکتا جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ خدا باتیں کرتا ہے۔۔۔
And you did not follow any of my links. This hotel was always haunted. Read the experiences of other people in the past 50 years who stayed in that hotel. How can an employee or the current hotel management create ghosts for the visiting guest team for such a long time?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

شاہ جی۔۔ اگر آپ اپنے ایران والے بابے کے سر سے پگڑی غائب کردیں تو میں مان لوں گا کہ جنات کا وجود ہوتا ہے۔ ? ? ۔

آپ کی ان باتوں کے رد کے لئے میرا اس تھریڈ پر پہلا کمنٹ ہی کافی ہے
سائنس دان اس معاملے میں کنویں کے مینڈک ثابت ہوئے ہیں ، سائنس دانوں کو یہ سمجھنے میں مشکل پیش آ رہی ہے کہ اگر مادی مخلوق وجود رکھتی ہے تو نوری مخلوق بھی وجود رکھ سکتی ہے
یقین مانئے اب میں اس موضوع پر مزید وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا ، آپ کو پچھلی بار فضول قوٹ کرنے پر بھی معذرت
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
And you did not follow any of my links. This hotel was always haunted. Read the experiences of other people in the past 50 years who stayed in that hotel. How can an employee or the current hotel management create ghosts for the visiting guest team for such a long time?

میں نے تو اپنے اب تک کے مشاہدے سے یہ بات جانی ہے کہ انسان سے بڑی پہیلی اور پراسرار چیز کوئی نہیں، انسان ایسے ایسے کھیل کھیلتا ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔۔ اس ہوٹل کے پیچھے بھی یقیناً انسانی کارستانی ہی ہوگی، پچاس سال کا عرصہ کوئی بڑا عرصہ نہیں، یہ گیم تو سو سال تک بھی چلائی جاسکتی ہے اگر کوئی راز کھول نہ دے تو۔اور ایسی حرکات کرنا ہوٹل انتظامیہ کیلئے مشکل بھی نہیں، کھلاڑیوں کو ڈرا کر تو انہیں مفت میں پبلسٹی مل گئی۔۔
 
Would you have stayed in that hotel overnight when the other cricketers refused to stay over there?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عراقی صحراؤں میں مہلک ہتیاروں کا وجود نہیں تھا. مادیت پرستوں کو پھر بھی نظر آ گئے
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
Would you have stayed in that hotel overnight when the other cricketers refused to stay over there?

نالج صاحب۔۔ کھلاڑی میری اور آپ کی طرح عام آدمی ہوتے ہیں اور بیشتر کھلاڑی کوئی زیادہ تحقیقی مائنڈ کے لوگ نہیں ہوتے۔۔ آپ اگر کچھ سائنسدانوں کا حوالہ دیتے تو زیادہ معتبر ہوتا کہ وہ اپنے ساتھ ہونے والے ہر وقوعے کا بغور مشاہدہ کرتے ہیں اور اس کے پیچھے وجہ ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں، فرض کریں اگر میں اس ہوٹل کے کمرے میں ہوتا تو لائٹ بند کرنے پر جب ٹیپ ریکارڈ آن ہوجاتا تھا تو میں یہ جاننے کی کوشش کرتا کہ آیا کہ وہ آواز اسی ٹیپ ریکارڈر سے آرہی ہے یا کہیں کوئی اور ٹیپ ریکارڈر چھپا ہوا ہے جس سے آواز آرہی ہے۔ مزید برآں اگر اسی سے آرہی ہے تو اس ٹیپ ریکارڈ کو چیک کرتا کہ آیاکہ وہ ریموٹلی کنٹرول تو نہیں ہورہا۔۔ کھلاڑی تو بے چارے ڈر کر بھاگ گئے، کیا ان میں سے کسی بھی کھلاڑی نے ذرا سی بھی جانچ پرکھ کرنے کی کوشش کی۔؟؟ آپ مجھے اگر کسی ایسے شخص کا حوالہ دیں جس نے پوری جانچ پھٹک کی اور ان حرکات کی کوئی عقلی توجیہہ اسے نہیں ملی اور پھر وہ ڈر گیا کہ واقعی یہ تو کسی جن بھوت کی کارستانی ہی ہے انسان کی نہیں، تب تو اس کی بات پر غور بھی کیا جاسکتا ہے، جو شخص بغیر جانچ پڑتال کئے ڈر کر بھاگ گیا اس کی بات کو بطور دلیل کیسے لیا جاسکتا ہے۔۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
عراقی صحراؤں میں مہلک ہتیاروں کا وجود نہیں تھا. مادیت پرستوں کو پھر بھی نظر آ گئے

حضرت صاحب۔۔ آپ عراقی صحراؤں سے باہر کب نکلیں گے، کسی نے آپ کو عراقی صحرا میں دفن تو نہیں کررکھا ، جو بھی موضوع ہو آپ عراقی صحرا کی پکار شروع کردیتے ہیں۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حضرت صاحب۔۔ آپ عراقی صحراؤں سے باہر کب نکلیں گے، کسی نے آپ کو عراقی صحرا میں دفن تو نہیں کررکھا ، جو بھی موضوع ہو آپ عراقی صحرا کی پکار شروع کردیتے ہیں۔۔
!عراقی صحراؤں کا تذکرہ آپ کی گورا پرستی پر شاق گزرتا ہے
 
umer

Minister (2k+ posts)
ایسی خبر کچھ سال پہلے بھی آئی تھی، اس خبر میں پڑھیں تو ایک کرکٹر کہتا ہے کہ اس نے کھڑکی کا پردہ نیچے کیا تھا، مگر وہ خودبخود اوپر ہوگیا، پھر اس نے کھڑکی کے شیشے سے کسی کو جھانکتے دیکھا۔۔ یہ کوئی ایسے ایکشنز نہیں ہیں جو انسانی طاقت سے ماورا ہوں، کیا وجہ ہے کہ یہ بھوت وغیرہ کے تجربات لوگوں کو یا تو انفرادی طور پر ہوتے ہیں یا پھر ناقابلِ مشاہدہ صورتِ حال میں۔۔۔ مثلا ان کھلاڑیوں کو ہوٹل میں تو بھوت دکھے، کیا وجہ ہے کہ یہ بھوت وغیرہ کبھی کھلے سٹیڈیم میں کرکٹ میچ کے درمیان نہیں آئے، کبھی ایسا ہوا ہو کہ ٹیم کرکٹ کھیل رہی ہو اور اچانک وکٹیں ہوا میں اڑتی ہوئیں گراؤنڈ سے باہر چلی جائیں یا پھر ایمپائر کا ہیٹ فضا میں اڑنا شروع کردے وغیرہ وغیرہ۔۔۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ انسانی واردات وہیں کامیاب ہوسکتی ہے جہاں ا سکے پکڑے جانے کا امکان کم ہو اور واردات کا شکار ہونے والے لوگ اس کو کامیابی سے بھوت اور جن سمجھ لیں۔۔ ۔۔۔
Bbai watch wo kia tha show on you tube. Bara kuch samh a jaye ga
 
amm_jan

Politcal Worker (100+ posts)
Guys, Why are you arguing with this with guy? Leave him alone and let him believe whatever he wants.