کیا تجارتی خسارہ پھر بڑھ گیا ہے؟

xshadow

Minister (2k+ posts)
کچھ مہینے پہلے سننے میں آیا کہ اس حکومت نے کرنٹ اکانٹ یا تجارتی خسارہ ختم کردیا ہے یعنی پاکستان کی ایکسپورٹس زیادہ ہوگئی ہیں بمقابلہ امپورٹس۔ سادہ لفظوں میں پاکستان زیادہ پیسے کما رہا ہے اپنے خرچوں سے۔

مگر ایک دوست نے اس عید پر یہ خبر شئیر کہ جس نے مجھے تھوڑا غور کرنے پہ مجبور کیا ہے۔کیا حکومتی ذرائع سے کوئی اس خبر کی تصدیق کرسکتا ہے؟

اس خبر کے مطابق تجارتی خسارہ 21.6 فیصد بڑھ گیا ہے۔ ممکن ہے کہ یہ خبر درست ہو کیونکہ 2018 میں حکومت خزانے میں تقریبا 11 بلین ڈالر تھے اور پرائیویٹ بنکوں میں تقریبا 5 بلین ڈالر تھے۔ کل ملا کر صرف 16 بلین تھے جو 20 بلین سے کم ہوگئے تھے وہ بھی صرف پچھلی حکومت کے آخری 10 مہینوں میں۔ یہ اعدادوشمار کچھ اوپر نیچے ہوسکتے ہیں مگر نقطہ یہ ہے کہ حکومت کوئی بھی ہوتی، اسکے ملک چلانے کے پیسے نہیں تھے کجا کہ باہر سے مہنگی چیزیں منگوانا لہٰذا امپورٹس پہ پابندی لگائی گئی جسکی وجہ سے معیشت کا پیہ سست ہوگیا۔ مگر امپورٹس تو کم کرنی ہی تھیں ورنہ ہر سال 20 بلین ڈالر کا قرضہ مزید بڑھ جاتا۔

اب ممکن ہے کہ امپورٹس پھر کھول دی گئی ہوں کیونکہ اب پاکستان کے اساسے تقریبا 23 بلین ڈالر ہوچکے ہیں۔ مقصد ہوسکتا ہے کہ کسی طرح معیشت کا پیہ تھوڑا تیز ہو کیونکہ فوری ریلیف اس حکومت کا درد سر بنا ہوا ہے اس لیے نون لیگی ماڈل پہ معیشت کو چلارہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ شوکت ترین نے یہ نئی پالیسی متعارف کروائی ہو۔

مگر سب سے پہلے اگر کوئی حکومتی موقف سامنے لائے تو بات واضح ہوگی۔
 
Last edited by a moderator:

tempting

Councller (250+ posts)

تجارتی خسارہ بڑھ گیا ہے لیکن بیرون ملک پاکستانی بہت زیادہ سپورٹ کررہے ہیں اور پیسے بھیج رہے ہیں، اس لئے کرنٹ اکاونٹ خسارہ جو کہ اصل نمبر ہے وہ ابھی تک کنٹرول میں ہے مکمل طور پر، ٹینشن مت لیں
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Cotton imports increase hoi hein, this I know to support industry! Now Pakistan must increase its cotton production . However I don’t know this deficit gimmicks!
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
This is trade deficit. We have remittances supporting this massive trade deficit otherwise Pakistan produces hardly anything worthwhile to cover the massive import bill.

This financial year, remittances are expected to cross $28 billion!
 
kakamuna420

yes first we kicked overseas Pakistanis out of the country and replaced them with nikhatoo and retarded people. Now we want overseas Pakistanis to run the country too.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Current Account Deficit is different than trade deficit. currently after a decade Pakistan was able to not only reduce CAD but I believe last 3 quarters they achieved suruplus.

Trade Deficit is only a measure of Imports vs Exports.
While CAD measures Trade along with Services & Capital.

your point on State Bank Reserves with respect to Trade deficit is totally incorrect.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
تجارتی خسارے اور کرنٹ اکاؤنٹ میں فرق ہے بھائی۔ تجارتی خسارہ میں غیر ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کے بھیجے گئے پیسے جمع کرلیں تو پھر جو نکلے گا وہ کرنٹ اکاؤنٹ ہے۔

اب اگر تجارتی خسارہ ۲۳ ارب ڈالر کا ہو اور باہر سے پاکستانیوں نے چوبیس ارب بھیجے ہوں تو کرنٹ اکانٹ پلس ایک ارب ہوا نا۔

ن لیگ کا کرنٹ اکاؤنٹ مائینس ۲۰ ارب تھا جو اب ایک ارب پلس ہے۔​
 
Back
Top