Tyrion Lannister
Chief Minister (5k+ posts)
میں اکثر اس فورم پر کمنٹس کرتا ہوں مگر شاز و نادر ہی تھریڈ بنانے کی زحمت کرتا ہوں . انگلینڈ میں مکیم ہوں اوریہ فورم پاکستان سے جڑے رہنے کا سب سے بڑا ذریہ ہے . مجھے رونے سے سخت نفرت ہے . شاید ہمارے معاشرے نے مرد کے رونے کو بزدلی سے منسوب کر دیا ہے اور ہمارا لاشعور ہمیں رونے نہیں دیتا .
میں اپنے والد کی وفات پی نہیں رویا جب کے وہ میری زندگی کے سب سے اہم شخص تھے مگر کل میں رو پڑا . ان معصوم بچییوں کو ہسپتال کے بستر پے بے یار و مددگار دیکھ کے آنسو رک نہیں پاۓ . اتنا ظلم اتنی بےحسی . اس بچی کے ہاتھ میں پٹی تھی مگر وو روئی نہیں شاید اسے سمجھ آگی تھی کے چپ کرانے والے تو چلے گے . خدا ان بچوں کی مدد کرے مگر مجھے لگتا ہے خدا بھی ہماری بستی سے کب کا جا چکا ہے .
کیا بتاؤں کے جی نہیں پاتا
جیتے جی مر گیا ہوں میں
جون ایلیا