کیا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ عمران خان کیلئے ریلیف ہے؟

11kahihcreleif.jpg

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخی سے متعلق فیصلے سے کیا عمران خان کی گرفتاری کے امکانات ختم ہوگئے ہیں؟

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کی انڈٹیکنگ کو ٹرائل کورٹ میں جمع کروانے اور عمران خان کو اپنی درخواست سیشن کورٹ میں جمع کروانے کی ہدایات دی ہیں۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے فیصلے میں ٹرائل کورٹ کو ہدایات دی ہیں کہ قانون کے مطابق عمران خان کی انڈر ٹیکنگ کو دیکھے اور فیصلہ کرے۔

فیصلے کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد عملی طور پر وارنٹ ختم ہوجاتا ہے، کیونکہ قانون کے مطابق کوئی بھی شیورٹی بانڈ وارنٹ کی جگہ لے لیتا ہے، اللہ کا شکر ہے کہ اس فسطائی حکومت کی عمران خان کو گرفتاری کی خواہش پھر ناکام ہوگئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1635983645575086080
صحافی ثاقب بشیر نےبھی اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو عمران خان کیلئے بڑا ریلیف قرار دیتے ہوئے فیصلے میں سے ایک حصہ اپنی ٹویٹ میں شامل کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ شیورٹی پر اطمینان کے بعد18 مارچ کو ریلیف دینے یا نا دینے کا فیصلہ کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1635978197505396741
 

TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
The courts just paused the operation for PSL match , a lot of arrests have been made and are being made. There is 100 percent chance of imran getting arrested tomorrow. Underwhelming response overall in the country means that the establishment and govt isnt fearing any harsh response from public after arrest.

Thand program.
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
judge gernail ke neechay se apni bv nikalay ya insaf kere??

dallay judge, dallay gernail, zulm ka nizam

KIA AB KOI RASHID MINHAS PAIDA NAHI HOTA YA PEHLE BHI SIRF JHOOTI KAHANI HAI???

kia koi aik fauji bhi hai jo beghairat na ho? ja ker apnay ghaddar gernail ko jahanum wasil kere.. kia rashid minhas ki kahani bhi jhooti hai? ya ab saaray fauji randion ke bachay hain??
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Dont trust imported Govt .... they are wicked ,,, they will arrest khan during night with help of Army Gorilla & they always perform in dark ....
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
بڑا سوال یہ ہے کہ وارٹ 18 تاریخ کے لیے ہے تو 14 مارچ کو گرفتار کرکے عمران خان کو کہاں لے جاناتھا۔ اگر کسی کو بھی کسی جرم کے شبہہ میں گرفتار کیا جاتا ہے تو قانون کہتا ہے کہ اسے 24 گھنٹے کے اندر اندر مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرنا ہوتا ہے اور ایسا نہ کرنا غیر قانونی ہوتا ہے۔ تو عمران خان کو چار روز قبل گرفتار کرنا کس طرح قانونی ہے؟
سیشن جج کا وارنٹ بنی گالا کے لیے تھا تو یہ وارنٹ اسلام آباد کی حدود سے نکل کر لاہور کیسے پہنچا۔ اسلام آباد کا لاہور جانے کے لیے ضروری تھا کہ وارنٹ پر لاہور کا پتا ہوتا تب اسلام آباد پولیس محکمہ داخلہ پنجاب کے توسط سے لاہور آکر عمران خان کو گرفتار کرتے لیکن یہ دونوں قانونی تقاضے حکومت نے پورے نہیں کئے۔

چیف جسٹس کا کہنا کہ مغرب میں کوئی پولیس کی وردی کو ہاتھ بھی نہیں لگانے کی جرأت بھی نہیں کر سکتا تو معاف کیجیے مغرب میں پولیس والے ایسی حرکتیں بھی نہیں کرتے۔
 

AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
The response wasnt underwhelming. They protested outside core commander house in peshawar. They protested outside Gujranwala Cantt, fasilabad crowds chanted Wardi k peechy deshat gardi. Karachi protestors received straight shot. Islamabad police had to do shelling
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
sources told they are planning attack tonight.... hamesha ki trah raat ki tareeki main.. din ko awam jageti hai iss liay gernail ki himat nehi hai
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
If they wanted to arrest IK, there were plenty of opportunities. The assassination attack proves that they want to eliminate IK. I do not believe all this drama happened just to arrest Imran khan. He was summoned by the courts ,not sentenced to imprisonment. So there was no emergency to arrest him. If you see the posts and tweets of PMLN supporters and leaders, they were waiting for many casualties. they are still waiting! This is more like a game for these people.
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
بڑا سوال یہ ہے کہ وارٹ 18 تاریخ کے لیے ہے تو 14 مارچ کو گرفتار کرکے عمران خان کو کہاں لے جاناتھا۔ اگر کسی کو بھی کسی جرم کے شبہہ میں گرفتار کیا جاتا ہے تو قانون کہتا ہے کہ اسے 24 گھنٹے کے اندر اندر مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرنا ہوتا ہے اور ایسا نہ کرنا غیر قانونی ہوتا ہے۔ تو عمران خان کو چار روز قبل گرفتار کرنا کس طرح قانونی ہے؟
سیشن جج کا وارنٹ بنی گالا کے لیے تھا تو یہ وارنٹ اسلام آباد کی حدود سے نکل کر لاہور کیسے پہنچا۔ اسلام آباد کا لاہور جانے کے لیے ضروری تھا کہ وارنٹ پر لاہور کا پتا ہوتا تب اسلام آباد پولیس محکمہ داخلہ پنجاب کے توسط سے لاہور آکر عمران خان کو گرفتار کرتے لیکن یہ دونوں قانونی تقاضے حکومت نے پورے نہیں کئے۔

چیف جسٹس کا کہنا کہ مغرب میں کوئی پولیس کی وردی کو ہاتھ بھی نہیں لگانے کی جرأت بھی نہیں کر سکتا تو معاف کیجیے مغرب میں پولیس والے ایسی حرکتیں بھی نہیں کرتے۔
This is clear they want to kill Khan before 18. These judges talk about Europe......OK, in Europe no Murderer, corrupt leader who is under trial can be minister.........not even as a clerk....in Europe no one gives a bail to a person who is punished for jail and then got a bail on Rs. 50 that he will be back in 4 weeks and never come back even in 4 years.......in Europe there is justice no Judge will behave like GHUNDDAAA....in Europe no Judge take orders from GHQ.............thei CJ IHC is GHADDAAR