Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کیا آٹھ فروری کے الیکشن دھاندلی زدہ تھے آپ کو فارم47 کی بنیاد پر حکومت دی گئی ایک پولی گراف ٹیسٹ کریں کیا نواز شریف پولی گراف ٹیسٹ کے ذریعے لاہور کی سیٹ کا جواب دیں گے؟کیا نواز شریف کی پاکستان واپسی ڈیل کا نتیجہ تھی؟ کاشف عباسی نے پوری ن لیگ کو تباہ کردیا
https://twitter.com/x/status/1816133537478672578
اگرعمران خان کاپولی گرافک ٹیسٹ کروانا ہے توپھرساتھ ہی اس نادرموقع سے فائدہ اٹھاتے ہوۓ نواز شریف سے پولی گرافک ٹیسٹ کے زریعے پوچھ لیں کہ وہ لاہور کی سیٹ کیسے جیتا ہے،
یہ بھی ٹیسٹ کروائیں کہ 8فروری کے الیکشن میں دھاندلی ہوئ اور ن لیگ کو اقتدار فارم 47کے زریعے ملا یا نہیں،کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1816135198649532433
کیا آپ کو فارم 47 پر حکومت دی گئی، کیا نواز شریف پولی گرافک ٹیسٹ دیں گے کہ وہ لاہور سے جیتے تھے، کیا میاں صاحب کی واپسی کسی ڈیل کا نتیجہ تھی، یہ بھی بتا دیں لندن کے اپارٹمنٹ کب خریدے، کب تک قطری خط کے پیچھے چھپیں گے، بتا دیں چینی والے، پاپڑ والے کے 16ارب کہاں سے آ گئے، کیا آپ پولی گرافک ٹیسٹ دے سکتے ہیں کہ آپ جمہوریت کے ساتھ ہیں۔ کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1816172010910761420 https://twitter.com/x/status/1816131765859459467 https://twitter.com/x/status/1816337729275453761 https://twitter.com/x/status/1816618785102602597

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ilUN5ar.jpeg
Last edited by a moderator: