Bawa
Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو بھائی جمہور پسند سے رابطہ کرنا چاہیے ، ماشا اللّه ان کی صحت اور رنگت بہت اچھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شاید ان جیسے عادات اپنانے سے آپ کا بھی خون جلنے سے بچ جائے
:p
بھائی جی
خون ہو تو جلے؟
:)
جمہور پسند بھائی کی تصویر دیکھی تھی، ماشا الله واقع خوبصوت اور صحت مند ہیں