Husaink
Prime Minister (20k+ posts)
(serious) چندا اگر بچی ہوئی تو کیا ہو گا ؟؟؟
0
کاکا شپائی! یہ گنجوں کو آخر کپتان ہی کیوں ٹکرتے ہیں فوج والا کپتان مریم بھگا کے لے گیا کرکٹ والے کپتان نے پورے ٹبر کو آگے لگا رکھا ہے
:biggthumpup:
(serious) چندا اگر بچی ہوئی تو کیا ہو گا ؟؟؟
0
لو جی اک نوا برگر آ گیا جے
آپ نے پینتیس سال پاوے کھاۓ ہیں ہمارا برگر آپکو ایک سال بھی برداشت نہیںلو جی اک نوا برگر آ گیا جے
عزیزی بھائی
لگتا ہے آپ فورم پر پیپسی برگروں کے ساتھ کتے والی کرنے آتے ہیں
:):)
:)
:)آپکو کتا کیوں اتنا یاد رہتا ہے حالانکہ نام تو چیتا رکھا ہوا ہے
(bigsmile)سسُر جی آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو
جو پرفیکٹ قسم کی پوسٹ آپ نے پہلے کردی تھی اسکا غصہ کر گئے ہیں بہتر ہوتا کہ اس سوچ کے ساتھ صبر شکر کرتے جو جگت نصیب میں ہوتی ہے وہ مل کر رہتی ہے نہیں بیٹا ، میرے بیٹے بہت چھوٹے ہیں ابھی ، اور تم ابھی سے رشتہ آفر کر رہے ہو ؟
نہ بیٹا نہ.
برگر چندا
قسم لے لیں آپکی طرف اشارہ نہیں تھا
ویسے آپ کیوں برا مان گئے ہیں؟ دال میں کچھ کالا کالا لگتا ہے
;);)
;)
میرے خیال میں تو حالات مشرف کو صدر بنانے جارہے ہیں،،واللہ عالم
نہیں بیٹا ، میرے بیٹے بہت چھوٹے ہیں ابھی ، اور تم ابھی سے رشتہ آفر کر رہے ہو ؟
نہ بیٹا نہ.
آپ بھی تو درانتی اور ہتھوڑا سینے سے لگاۓ کیمونزم کے وہی سپنے دیکھ رہے ہیں جو کبھی بھٹو نے دیکھے تھے ، ہم نے تو صرف کرپشن فری قیادت کا خواب دیکھا ہےخواب دیکھنے پر پابندی تو نہیں لگی ابھی پاکستان میں، دیکھتے رہو اور خوش رہو
ارے سسُر جی کاہے کو چنتا کرت ہو . اپن کو کوئی جلدی نہیں ہے . تم آرام سے بچے بڑے کرو . اپن انتظار کر لے گا
:)مجھے معلوم ہے میری طرف اشارہ نہیں تھا لیکن قسم لے لو جو میں نے بھی جان بوجھ کر چیتے کی دم پر پاؤں رکھا ہو
ایک بار کرکٹ میچ میں ہمارے بالرز کو خوب مار پڑ رہی تھی ایک بابا جی بھی میچ دیکھ رہے تھے کہنے لگے، جاوید میانداد کا بڑا نام سنا ہے یہ اسکو کیوں نہیں بالنگ دیتے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|