کچھ ہونے والا ہے

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
(serious) چندا اگر بچی ہوئی تو کیا ہو گا ؟؟؟

0

کاکا شپائی! یہ گنجوں کو آخر کپتان ہی کیوں ٹکرتے ہیں فوج والا کپتان مریم بھگا کے لے گیا کرکٹ والے کپتان نے پورے ٹبر کو آگے لگا رکھا ہے
:biggthumpup:
 
SK_LHR

Councller (250+ posts)
جماعت اسلامی کے جناب سراج الحق کی قیادت میں ٹیکنو کریٹ حکومت کا قیام جلد ھونے والا ھے جوکہ مارچ ۲۰۱۵ سے اپریل ۲۰۱۸ تک ھوگی۔ نئے الیکشن اپریل ۲۰۱۸ میں ھونگے
 
اب کچھ نہیں ہوگا

کیونکہ

ByXZbtBCUAA3K52.jpg:medium

:)آپکو کتا کیوں اتنا یاد رہتا ہے حالانکہ نام تو چیتا رکھا ہوا ہے

برگر چندا

قسم لے لیں آپکی طرف اشارہ نہیں تھا

ویسے آپ کیوں برا مان گئے ہیں؟ دال میں کچھ کالا کالا لگتا ہے

;);)
;)

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں بیٹا ، میرے بیٹے بہت چھوٹے ہیں ابھی ، اور تم ابھی سے رشتہ آفر کر رہے ہو ؟
نہ بیٹا نہ.
جو پرفیکٹ قسم کی پوسٹ آپ نے پہلے کردی تھی اسکا غصہ کر گئے ہیں بہتر ہوتا کہ اس سوچ کے ساتھ صبر شکر کرتے جو جگت نصیب میں ہوتی ہے وہ مل کر رہتی ہے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

برگر چندا

قسم لے لیں آپکی طرف اشارہ نہیں تھا

ویسے آپ کیوں برا مان گئے ہیں؟ دال میں کچھ کالا کالا لگتا ہے

;);)
;)

:)مجھے معلوم ہے میری طرف اشارہ نہیں تھا لیکن قسم لے لو جو میں نے بھی جان بوجھ کر چیتے کی دم پر پاؤں رکھا ہو
 
RustamShah

Banned
خواب دیکھنے پر پابندی تو نہیں لگی ابھی پاکستان میں، دیکھتے رہو اور خوش رہو
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں تو حالات مشرف کو صدر بنانے جارہے ہیں،،واللہ عالم

ایک بار کرکٹ میچ میں ہمارے بالرز کو خوب مار پڑ رہی تھی ایک بابا جی بھی میچ دیکھ رہے تھے کہنے لگے، جاوید میانداد کا بڑا نام سنا ہے یہ اسکو کیوں نہیں بالنگ دیتے
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
نہیں بیٹا ، میرے بیٹے بہت چھوٹے ہیں ابھی ، اور تم ابھی سے رشتہ آفر کر رہے ہو ؟
نہ بیٹا نہ.

ارے سسُر جی کاہے کو چنتا کرت ہو . اپن کو کوئی جلدی نہیں ہے . تم آرام سے بچے بڑے کرو . اپن انتظار کر لے گا
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
خواب دیکھنے پر پابندی تو نہیں لگی ابھی پاکستان میں، دیکھتے رہو اور خوش رہو
آپ بھی تو درانتی اور ہتھوڑا سینے سے لگاۓ کیمونزم کے وہی سپنے دیکھ رہے ہیں جو کبھی بھٹو نے دیکھے تھے ، ہم نے تو صرف کرپشن فری قیادت کا خواب دیکھا ہے
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
ارے سسُر جی کاہے کو چنتا کرت ہو . اپن کو کوئی جلدی نہیں ہے . تم آرام سے بچے بڑے کرو . اپن انتظار کر لے گا

نہیں بیٹا ہندو لڑکی سے ہم پٹھان لوگ شادی نہیں کرتے تو آپ چنتا سے فارغ ہی رہیں.
 
:)مجھے معلوم ہے میری طرف اشارہ نہیں تھا لیکن قسم لے لو جو میں نے بھی جان بوجھ کر چیتے کی دم پر پاؤں رکھا ہو

برگر چندا

غلط فہمی دور کر لو - یہ چیتا دم والا نہیں ہے

بعض چیتوں کی دم نہیں ہوتی ہے اور بعض انسان دم والے ہوتے ہیں

جو مر گیا وہ شہید اور جو بچ گیا وہ غازی
جو میدان سے دم دبا کر بھاگ گیا وہ نیازی

[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

saafgo

Politcal Worker (100+ posts)

ایک بار کرکٹ میچ میں ہمارے بالرز کو خوب مار پڑ رہی تھی ایک بابا جی بھی میچ دیکھ رہے تھے کہنے لگے، جاوید میانداد کا بڑا نام سنا ہے یہ اسکو کیوں نہیں بالنگ دیتے

آپکے لطیفہ سے میں محظوظ ہوا،،شکریہ
مگر میری ناقص عقل میں، یہی بات ممکنہ طور پر ہوتی نظر آرہی ہے
 
Back
Top