تمہارے پاس اقتدار تو ہے لیکن شرم و حیا نہیں ہے۔ جتنی کرپشن پیپلز پارٹی کے نام پر زرداری اور دیگر ٹولے نے کی ہے چیرمین کو تو شرم سے مر جانا چاہئیے۔ یہ آکسفورڈ سے پڑھے لکھے لوگوں کا حال ہے۔
کراچی : کے بدترین حالات دیکھ کر دنیا کو سمجھ آگئی کراچی نے دنیا کی بدترین ٹرانسپورٹ رکھنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
اب کراچی والے شکریہ کس کا ادا کریں پیپلزپارٹی کا یا ایم کیو ایم کا ؟؟
کراچی سب کا پر کراچی کا کوئی نہیں