کونسا مشہور آدمی چکوال میں بیٹھا ہوا ہے؟ چیف جسٹس کا اظہار برہمی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ: 2022 میں میڈیا ریگولیشن کیلئے سپریم کورٹ میں پراکسی پٹیشن دائر ہونے کا انکشاف

چکوال سے تعلق رکھنے والے درخواستگزاروں کا پٹیشن سے لاتعلقی کا اظہار

چکوال کے کلائنٹ ہی کیوں ملے کون سا مشہور آدمی وہاں بیٹھا ہے؟چیف جسٹس کا درخواست دائر کرنے والے وکیل حیدر وحید سے سوال

کسی کے کوئی ذرائع نہیں، ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکی جاؤ، باہر کے ملک میں ایسا ہوتا تو ہتک عزت کے کیس میں جیبیں خالی ہو جاتیں،چیف جسٹس پاکستان

چکوال کے درخواست گزازروں کا کیس واپس لینے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی برہم

ملک کو تباہ کرنے کیلئے ہر کوئی اپنا حصہ ڈال رہا ہے، سچ بولنے سے کیوں ڈرتے ہیں،

کونسا مشہور آدمی چکوال میں بیٹھا ہوا ہے، گالیاں دینا ہوں تو ہر کوئی شروع ہو جاتا ہے،کوئی سچ نہیں بولتا، چیف جسٹس پاکستان
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Its not that difficult to understand why they are scared. If state becomes your enemy, then you have no option, no where to go. no one gives you justice.

your life, your livelihood, your business, your family everything gets destroyed. Just cos of one reason. There are pimps like Qazi esa handling justice




ملک کو تباہ کرنے کیلئے ہر کوئی اپنا حصہ ڈال رہا ہے، سچ بولنے سے کیوں ڈرتے ہیں،