کوشش کرکے دیکھ لیں،بلیک میل نہیں ہونیوالا،عمران ریاض کا سلمان احمد کوجواب

imahai1h1h1.jpg

گلوکار سلمان احمد جنہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے ہی عمران ریاض کی سیاسی پناہ کیلئے رچرڈ گرینل سے بات کی تھی۔ اب سلمان اھمد نے عمران ریاض کو 4 دن کی مہلت دیدی اور سوال کیا کہ تمام تر تفصیلات واضح کرنے کیلئے خاموشی کیوں ہے؟

انہوں نے عمران ریاض کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران ریاض صاحب ! پاکستانی عوام پوری سچائی جاننا چاہتی ہے۔ اگر آپ تین دن کے اندر ایک غیر جانبدار ٹوئٹر اسپیس میں ہمارے ساتھ شامل ہونے سے قاصر یا ناچار ہیں، تو میں اپنا موقف بیان کر دوں گا۔

انہوں نے عمران ریاض کو مشورہ دیا کہ برائے مہربانی فلم "تھری ڈیز آف دی کونڈور" بھی دیکھیں۔
https://twitter.com/x/status/1885487993097773315
اس پر عمران ریاض نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایک دوست کے کہنے پر سلمان احمد سے رابطہ ہوا تھا غلطی ہوئی کہ انہیں ویزے کے حصول کے عمل میں شامل کر لیا۔ امریکی ویزہ کے حوالے سے انہوں نے کئی دیگر دوستوں اور آرگنائزیشنز کی طرح کوشش بھی کی مگر کامیابی کی امید ملتے ہی انہوں کریڈٹ لینے کے چکر میں سوشل میڈیا پر رولا ڈال کر میری تضحیک کی اور مجھے اور میری فیملی کو خطرے میں ڈال دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے سلمان احمد کو فون کرکے احتجاج کیا اور انہیں صاف کہہ دیا کہ مجھے نہ تو اب انکی مدد چاہیئے اور نہ ہی ویزہ۔ اسکے بعد میں نے وہ درخواست بھی واپس لے لی جس پر سلمان احمد صاحب نے ایک تیسرے گواہ کی موجودگی میں اپنی غلطی تسلیم کرلے معافی بھی مانگ لی۔

اب سلمان احمد صاحب میری اور اپنی وٹس ایپ گفتگو اور ای میل کو لے کر بلیک میل کر رہے ہیں کہ میں انہیں فیس سیونگ دوں کیونکہ عمران خان کی بیوی پر تنقید انہیں مہنگی پڑی ہے۔ میں نے انہیں صاف کہا کہ وہ معاملہ آپکی پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے میرا اس سے کیا لینا دینا۔
https://twitter.com/x/status/1885810033616683017
ان کا مزید کہنا تھا کہ اب ایک بات صاف کر دوں سلمان احمد صاحب آپ مجھے 4 تاریخ تک کی مہلت بالکل نہ دیں ابھی پیغامات پبلک کریں۔

آخر میں انہوں نے کہا کہ میں اللہ رب العزت کی مدد سے پوری ریاستی طاقت سے بلیک میل نہیں ہوا۔ آپ بھی کوشش کر کے دیکھ لیں گڈلک
 
Nawabi

Citizen
عمران خان کو تو دوست اور دشمن دونوں ہی بیغیرت اور حرامخور ملےView attachment 8963

Back
Top