اچھا اقدام ھے
ساتھ ساتھ پنجاب حکومت کو گزشتہ 40 سالوں کی حکومتوں کی کارکردگی عوام کے سامنے لانا چاہیے کہ گزشتہ 40 سالوں کی حکومتوں نے ھر ڈویژن یا ھر ڈسٹرکٹ میں کتنے نئے ھسپتال بنائے یا ان پرانے ھسپتالوں میں کیا اضافہ کیا گیا ھے کتنے وینٹیلیٹرز خریدے، کتنے نئی ایکس رے مشینیں خریدیں،کتنی ایم آر آئی مشینیں خریدیں،کتنی ای سی جی مشینیں خریدیں اور ان میں سے کتنی مشینیں صیح کام کر رہی ہیں پنجاب کی حکومت کو بھی تمام بڑے شہروں میں 5000 ھزار بیڈز کے نئے ھسپتال بنائے جائیں نئے ڈاکٹرز اور عملہ بھرتی کیا جائے تاکہ عوام کے لیئے زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیدا ہوں