Advertisement

کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب میں فوج طلب کر لی

Advertisement
اچھا اقدام ھے
ساتھ ساتھ پنجاب حکومت کو گزشتہ 40 سالوں کی حکومتوں کی کارکردگی عوام کے سامنے لانا چاہیے کہ گزشتہ 40 سالوں کی حکومتوں نے ھر ڈویژن یا ھر ڈسٹرکٹ میں کتنے نئے ھسپتال بنائے یا ان پرانے ھسپتالوں میں کیا اضافہ کیا گیا ھے کتنے وینٹیلیٹرز خریدے، کتنے نئی ایکس رے مشینیں خریدیں،کتنی ایم آر آئی مشینیں خریدیں،کتنی ای سی جی مشینیں خریدیں اور ان میں سے کتنی مشینیں صیح کام کر رہی ہیں پنجاب کی حکومت کو بھی تمام بڑے شہروں میں 5000 ھزار بیڈز کے نئے ھسپتال بنائے جائیں نئے ڈاکٹرز اور عملہ بھرتی کیا جائے تاکہ عوام کے لیئے زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیدا ہوں
 
بیٹا باپ سے بھی گورا ۔​