کوئی کیپسٹی پیمنٹ نہیں، PTIکے غنڈوں کی باتیں سراسربے بنیاد ہیں,سلیمان شہباز

suleman1h11h.jpg


سلیمان شہباز کے آئی پی پی کو 3 ماہ میں 63 کروڑ سے زائد کپیسٹی پیمنٹس کی ادائیگیاں کرنے کی خبریں تھیں, وزیراعظم کے بیٹے کے"چنیوٹ پاور لمیٹڈ" نامی آئی پی پی کو جنوری2024 میں63فیصد کپیسٹی پر 30.8کروڑ، فروری میں 65فیصد کپیسٹی پر 23.1کروڑ جبکہ مارچ میں 27فیصد کپیسٹی پر 9.99 کروڑ "کپیسٹی پیمنٹس" کی مد میں ادا کئے گئے.

سلیمان شہباز نے وضاحت کے لئے ٹوئٹ میں لکھا بگاس ٹیرف میں کوئی کیپیسٹی پیمنٹ نہیں ہے,ادائیگی گرڈ کو فراہم کیے گئے یونٹس کی بنیاد پر کی جاتی ہے, اگر پلانٹ کام نہیں کر رہا ہو تو کسی قسم کی ادائیگی نہیں کی جاتی۔ لہذا، یہ سراسر بے بنیاد ہے کہ یہ دعویٰ کیا جائے کہ بگاس پلانٹس کو کبھی کوئی کیپیسٹی پیمنٹ کی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بَگاس ایک مقامی ایندھن ہے، یہ گنے کے فضلے سے چلتا ہے جو کہ خالص پاکستانی مقامی ایندھن ہے، ان پلانٹس میں کوئی درآمد شدہ ایندھن جیسے کہ فرنس آئل، کوئلہ یا گیس استعمال نہیں ہوتی، پی ٹی آئی کے غنڈوں کی یہ باتیں سراسر بے بنیاد ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1815793980740895153
خواجہ آصف نے لکھا اس پلانٹ کی کپیسٹی 62 میگاواٹ ہے جو ہماری ٹوٹل بجلی پیدا کرنے کی استطاعت کا 1فیصد سے بھی کم ھے اور کوئ کیپیسٹی پیمنٹ نہیں, اسکے علاوہ شہباز شریف کی فیملی کا کوئی پاور پلانٹ نہیں۔ اسطرح کے اور پلانٹ پاکستان میں لگنے چاہئیں جسکا فیول لوکل ھو اور کو ئی کیپیسٹی پے منٹ نہ ھو۔

https://twitter.com/x/status/1815806453451772066
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اوئے امرتسر رام گلی کے چکلے والے گشتی سپلائر دلے ہاراں والے کنجر کی حرامئ اولاد اگر یہ جھوٹ ہے تو جو بھی یہ جھوٹ بول رہا ہے اسکو عدالت میں لیجا کر ہتک العزت کا دعوئی کرکے اربوں روپے وصول کر لے اور اگر کیس نا کیا تو مان لینا تو بھی ایک بدبودار گشتئ کی حرام کئ اولاد ہے۔
اگر تو حرام کا نطفہ اور گشتئ کا بچہ نہیں تو جلدی سے کیس کر کے سب جھوٹ بولنے والوں کو اندر کرادے
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
It is great to know that if you criticise Sharifs, you would be classified as "PTI Ghundas".
Did he ever explained, how his servants had millions in their bank accounts!! All the money laundering he organised for himself and his faIther!!
 

Back
Top