پرفیکٹ سٹرینجر
Chief Minister (5k+ posts)
نوازش جناب
دوسری آئی ڈی کی عدم دستیابی کے باعث شرکت معدودے چند ہرچند ہی رہی، پٹھی سیدھی اردو کی معذرت
آپ کا، جیو جی کا، باوا جی خبیب جیک چڑیا وغیرہ کا بہت احترام ہے، ایک تھریڈ پر کچھ جھڑپ دیکھی، سمجھ نہ آئی کہ کیا وجہ ہے، میرا خیال ہے کہ فتنہ کی مخالفت میں اکٹھا ہونا بنیادی نکتہ ہونا چاہیے، ہاں دین کے بنیادی عقائد پر ایک دوسرے کی تصحیح ضرور کرنی چاہیے، مگر اس کے علاوہ بنی گالوی برگیڈ کی مخالفت ایک بہترین نکتہ ہے تمام اہل بصیرت کو یکجا رکھنے کے لیے، اس لیے کہ انہوں نے سدھرنا ہے نہیں، اور ان کا علاج کرنا ہمارا کام نہیں، مرض کی نشان دہی البتہ دن میں کئی مرتبی باقاعدگی سے کر کے تنبیہہ کر دینی چاہیے کہ جلد ہی جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے، حسد کی آگ میں جلنے والا ویسے بھی اندر سے بہت جلدی مر جاتا ہے
یہ ایک سیاسی فورم ہے ۔ اسے ذاتی فورم نہی بنانا چاہئے ۔ کوئی آپس میں گپ شپ کرے۔ تیسرے بندے کو حق نہی پہنچتا کہ دخل دے۔
یہاں گروپ بازی یاری دوستی میں لوگ بہت آگے نکل جاتے ہیں۔ یہی کام آپ کے باوا جی نے کیا۔ وہ بھی عمرانی پجاریوں کے ساتھ مل کر۔
میں نے دو تین دفعہ سمجھایا لیکن انہیں اپنی یاری نبھانی تھی سو پھر مجھے اپنا حق استعمال کرنا پڑا۔