Ali raza babar
Chief Minister (5k+ posts)
کوئی تو ہو جو زر خرید نہ ہو
بازار گرم ہے ، بڑھ چڑھ کر بولیاں لگ رہی ہیں، کوئی تو ہو ، جو زر خرید نہ ہو. جس کا قلم کسی ٹھیکیدار کی بولی نہ بولتا ہو ، جو نہی ان المنکر کی جرات رکھتا ہو.
خان نے اپنی انتخابی مہم شروع کر دی ہے اور الله کے فضل سے بہت زبردست مہم چل نکلی ہے اور مجھ جیسے کم فہم کو بھی اب دِکھ رہا ہے کہ تقدیر کس کے لئے فیصلہ لکھ چکی ہے. لیکن ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں.
آج سما کے ایک پروگرام میں مشاہد اللہ نے کہا کہ ہارون رشید نے خود لکھا ہے کہ تحریک انصاف کی ٹکٹیں بکی ہیں
اور تو اور آج تو ابن غدّار ، جو حال ہی میں اپنے والد محترم کا تمغہ مادر فروشی وصول کر کے آے ہیں ، وہ بھی اپنے حرام نمک کو حلال کرتے نظر آ رہے تھے.
کیا یہاں کوئی بھی نہیں جو قلمہ حق کہے .
تمھارے وہ کالم جو نوجوانوں کو حوصلہ دیا کرتے تھے وہ کہاں ہیں. تمہارا قلم کیوں خشک ہے جب اس مٹی کو نم کی ضرورت ہے. جس تحریک کو تم جیسوں نے شروع کیا تھا اس تحریک کو آج تم جیسوں کی ضرورت ہے.
بازار گرم ہے ، بڑھ چڑھ کر بولیاں لگ رہی ہیں، کوئی تو ہو ، جو زر خرید نہ ہو, جس کا قلم کسی ٹھیکیدار کی بولی نہ بولتا ہو ، جو نہی ان المنکر کی جرات رکھتا ہو

Last edited: