کنول شوذب کی موجودگی میں عمران خان کی جیل سے رہائی ممکن نظر نہیں آتی۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
کنول شوذب جیسے کارکنوں کی موجودگی میں عمران خان کی جیل سے رہائی ممکن نظر نہیں آتی۔ کوٹے سے رکن بننے، عزت و تکریم حاصل کرنے کے باوجود وہ "کچن ٹاک" سے آگے نہیں بڑھ سکیں۔ انہیں پارٹی مفاد کے بجائے اپنے دھڑے اور اختیار کی زیادہ فکر ہے۔

https://twitter.com/x/status/1922774194158186747
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
صرف کنول شوزب ہی نہیں پی ٹی آئی کی ساری قیادت ہی کمپرومائیز ہے اور یہ کسی صورت نہیں چاہتے کہ عمران خان جیل سے باہر نکلے مجھے تو شک ہے کہ انہوں نے بھی اپنی اپنی میڈیا ٹیمیں بنائی ہوئی ہیں جو سارا دن نون لیک والوں کی طرح عمران مخالف پروپیگنڈا کرتے ہیں
 

Back
Top