کنجکشن،گرائمر اور جیوگرافی،مریم نواز نے تنقید کرنےوالوں کوماتمی قرار دے دیا

9maryamammatmisjsjd.png

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سرکاری اسکول کادورہ کیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں، بچوں سے کیے جانے والے مکالموں کی ان ویڈیوز پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے سامنے آگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےایک کلاس میں موجودہ بچوں سے سوال کیا کہ کیا پڑھا جارہا ہے، بچوں نے جواب دیا کہ"ہم گرائمر پڑھ رہے ہیں"، مریم نواز شریف نے چونکتے ہوئے کہا کہ اوہ "جیوگرافی" جس پر ان کی تصحیح کی گئی کہ کلاس گرائمر پڑھائی جارہی ہے۔

سینئر صحافی ملیحہ ہاشمی نے اس ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ماشااللہ وزیراعلیٰ کو اتنا نہیں پتا کہ جغرافیہ میں گرائمر نہیں ہوتی، جعلی فارم 45 کی بنیاد پر زبردستی اقتدار پر قابض لوگوں کا کیلیبر دیکھیں۔

https://twitter.com/x/status/1764607919373382054
صحافی شاہد ثقلین نے کہا کہ اس ویڈیو میں ہونے والی گفتگو سے آپ مریم کی جیوگرافی سے محبت کا اندازہ لگاسکتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1764598411423031798
صحافی محمد عمیر نے کہا کہ جیوگرافی سے کنجکشن کی کوئی دو مثالیں دیں۔

https://twitter.com/x/status/1764595861877645507
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شیخ آفتاب نے عمران خان ٹھیک کہتے تھے کہ یہ نا پڑھے لکھے ہیں اور نا ہی پڑھنے لکھنے کی کوشش کرتے ہیں، ایک نااہل عورت جسے گرائمر اور جیوگرافی میں فرق نہیں پڑا اس کو عوام کا مینڈیٹ چرا کر 12 کروڑ کے صوبے پر بٹھادیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1764624715308491208
ایک صارف نے مریم کے ماضی میں دیئے گئے "ہسٹری میں فکشن بہت پسند" کے بیان کی ویڈیو نکال کر کہا کہ بچے جیوگرافی میں گرائمر پڑھ رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1764584761165492635
ایک صارف نے فارم 45 اور فارم 47 کا موازنہ عمران خان اور مریم نواز کے درمیان کیا اور کہا کہ ہمیں آج پتا چلا کہ پنجاب میں گرائمر کو جیوگرافی کہتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1764659060320645204
ایک صارف نے انگلش اور جیوگرافی کی اس غلط فہمی کو پی ٹی آئی کا پراپیگنڈہ قرار دیا اور اس کے حق میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ انگلش اور جیوگرافی کی کتابیں آپس میں بائنڈ کی گئی تھی، مریم نے جب کتاب کھولی تو وہ جیوگرافی کا صفحہ نمبر 71 کھلا جس کی وجہ سے یہ غلط فہمی پیدا ہوگئی۔

https://twitter.com/x/status/1764661182273597717
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے اس ٹویٹ پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں ان کو الزام نہیں دیتی، یہ لوگ اس وقت ماتم کی حالت میں ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1764664333328584910
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جیسے ہر ادارے کے جاہل نکمے نا اہل چیف ویسی یہ گشتی فراری پنجاب کی چیف
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Nani has never held any responsible position in any field.How do we know about her capabilities?.Her only qualification is that she is Parchi Sharif’s daughter.
 

stoic

Minister (2k+ posts)
Notice that the girls have been made to wear masks for this 'surpirse' visit. This piece of shit woman doesn't even want to breath the same air as common Pakistani. What a massive whore cunt bitch.
 

Back
Top