کم ظرف کو کچھ مل جائے تو آپے سے باہر ہو کر نقصان اٹھاتا ہے عابد شیر علی

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل جیلانی نے ایک کم ظرف لوہار کو اس کی اوقات سے زیادہ دیا تو اسکا انجام ہم سب نے دیکھ لیا۔

ایوب خان نے ایک آدمی کو اسکی اوقات سے زیادہ دے کر اپنا بیٹا بنایا اور اسکا انجام بھی سب نے دیکھا۔

دونوں حرام خوروں کی باقیات اب تک ملک کو دیمک کی طرح کھا رہی ہیں
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
noonion ka leader in action
10840307783_576af56e0b_b.jpg
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
فیصلہ تو خلائی کھوتے کی پیدائیش کے خلاف بھی آنا چاہئیے مگر کیا کریں اس کے اصلی ابا کا کوئی سراغ نہیں مل رہا
 

Back
Top