کمسن بچہ اغوا، خودتلاش کرو۔لاہور پولیس

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
x2007647_24416358.jpg.pagespeed.ic.k9D5QxA9-2.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2015/Nov...7647_24416358.jpg.pagespeed.ic.k9D5QxA9-2.jpg
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
پولیس صرف" سب اچھا ہے" کی رپورٹ دینے کے لیے احتراز کر رہی ہے۔لیکن والدین کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں وزیر اعلی نو ٹس لینے ہی والے ہیں۔
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
پولیس صرف" سب اچھا ہے" کی رپورٹ دینے کے لیے احتراز کر رہی ہے۔لیکن والدین کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں وزیر اعلی نو ٹس لینے ہی والے ہیں۔

اور میٹرو پر چکر لگائیں۔ مسلہ حل ہو جائے گا۔
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
جب پولیس یہ کہے کہ خود ڈھونڈو
تو مطلب یہ ہے کہ پولیس خود بھی
جرم میں شامل ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پولیس کے اس بیان سے صاف ظاہر ہے پولیس کو معلوم ہے بچہ کہاں گیا ورنہ چپ چاپ رپورٹ لکھتے اور والدین کو تسلی دیتے کے ڈھونڈھ لیں گے .پولیس سے خود جرائم کرانے والوں کی کیا مجال اس کا نوٹس لیں وہ ان کا کچا چٹھا نہ کھول دیں گے..
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
بچے کے وارثوں کو چاہئے کہ دینی مدرسے کی انتظامیہ یعنی مہتمم کے خلاف کیس درج کروائیں بچہ مل جاۓ گا
 

Exnooni

Minister (2k+ posts)
بس شیر
مجے پتا ہے کہ شیر کسی کی کام کا نہیں لیکن اگلا ووٹ بی شیر کو ہی ڈالونگا
بھگتو اب
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Waldain agar apnay bachon ko khud nahi sambhal saktay to peda he ku kertay hain.

Punjab police pe pehlay aor thori zimadareeyan hain jo ab logon k bachon ko bhee dhoondtee phiray
 

Back
Top