RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاب شکریہ آپ کو دکھ ہوتا ہے میری بزتی دیکھ کر - لیکن کیا میں جھوٹ بول رہا ہوں ؟؟ پھانسی کا انتظار نہیں ہم کر رہے تھے --- جب کوئی اور فوجی عدالتوں کی سزا سے نہیں بچ سکتا تو عمران خان کا پتر کلبوشن کیوں بچے جی ؟؟؟
او راجے! پڑھ لکھ کر بھی اپنے جاہل رہ جانے کا ثبوت نہ دیا کر . تجھے تو کچھ نہیں ہوتا ، مجھے تکلیف ہوتی ہے
Last edited: