کس جماعت کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کا کتنے فیصدامکان ہے؟ نیا سروے جاری

pulseii1i11.jpg


پاکستان کی 52 فیصد عوام پیپلز پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ کےساتھ ڈیل ہونے کے امکان کا ظاہر کیا ہے جبکہ 75 فیصد پاکستانیوں نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قبل از وقت انتخابات کرانے کے امکان کو مسترد کردیا

پلس کنسلٹنٹ کی جانب سے کیے گئے سروے میں 52 فیصد پاکستانیوں نے پیپلزپارٹی کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کا امکان ظاہر کیا ہے، 26فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ڈیل ہوسکتی ہے۔

سروے کے مطابق 21فیصدلوگوں نے جے یو آئی ف اور 17 فیصد نے جماعت اسلامی کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل ہونے کا امکان ظاہر کیا۔


سروے میں یہ سوال بھی کیا گیا کہ کیا سابق وزیر اعظم نواز شریف کے 2022 میں پاکستان آسکتے ہیں جس پر 57فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ نوازشریف 2022 میں پاکستان نہیں آئیں گے جبکہ 12 فیصد لوگوں کو امکان ہے کہ نوازشریف وطن واپس آجائیں گے۔

یہ سوال بھی کیا گیا کہ کیا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر نواز شریف کو عہدے سے ہٹانے کی سازش کاالزام درست ہے جس پر 49 فیصد پاکستانیوں نے اس الزام کو غلط قرار دیا۔

سروے کے مطابق 75فیصد پاکستانیوں نے ملک میں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قبل از وقت عام انتخابات کرانے کے امکانات کو بھی مسترد کردیا ۔

عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال ہونا چاہیے یا نہیں ؟ سروے میں اس پر پاکستانیوں کی رائے میں تبدیلی دیکھنے میں آئی۔52 فیصد پاکستانیوں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے فیصلے کو درست قرار دیدیا۔

سروے کے مطابق ستر فیصد پاکستانیوں نے ملک کی معاشی سمت کو غلط قرار دیا جبکہ 26 فیصد شہریوں نے معاشی سمت درست قرار دی۔ 50 فیصد پاکستانی بہتری کے لیے پُرامید دکھائی دیے، 19 فیصد نے نئے سال میں مزید خرابی کا خدشہ ظاہر کردیا۔
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
اس سروے کا نہ سر ہے نہ پاؤں۔ لگتا جیو نے پی ڈی ایم کی حوصلہ افزائی کے لئے نیوز چلائی ہے۔
 

maraheel

Politcal Worker (100+ posts)
Stupid Survey Report ... 2000 hazar log 221millon logo ki numandagi karain gay .. yah news channels ky pas bhi kuch nahi hy dikhany ko jo yah faltu kay survey pay tabsary karnay lagtay hian
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
This survey (the questions asked) actually exposed the mindset & standard of the surveyor.
A herd of ignorant people is controlling the print & electronic media, Judiciary, police & other institutions.

They have been planted & elevated to the key positions & ranks & files by Mafias for the last 30 years not based on meritocracy but on loyalty to the godfathers.
They did it deliberately so that their interests could be protected in future.
Look at the judgment of Qazi Faez Isa case, look at the LHC judgment on the RUDA case. Look at the attitude of the Election commission on EVM.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نوے فیصد نے کہا کہُا کہ امرتسری رام گلی کے چکلے کی پیداوار نواز شریف بٹ منی لانڈر چور فراڈیا لعنتی بے غیرت نطفہ حرام تابوت میں ہی بہت جلد واپس آئے گا جاتی امرا دفن ہونے کے لئے
 

Back
Top