Masud Rajaa
Siasat member
what a warrior
اتنا ہی مسئلہ ہے فوج سے تو اس کی گود میں بیٹھ کر حکومت میں آئے کیوں تھے؟
?
میں اس سے اتفاق نہی کرتا۔ گود میں بیٹھ کر نہی بلکہ فوج کو گود میں اٹھا کر پی ٹی آئی حکومت میں آئی تھی۔ اس نے انہیں عزت دی لیکن جو انہیں راس نہی آئی۔ ان کو عادت تھی کہ کبھی نواز کو نکال دیا تو کبھی پی پی پی کو، اور کوئی ری ایکشن نہی آتا تھا بلکہ لوگ ان کی ہی حمایت کرتے اور ان کے نکالے جانے پر مٹھایاں بانٹتے تھے۔ لیکن ان تین ماہ میں عوام نے جو ان کے ساتھ کیا ہے، اور جب کہ پہلی دفعہ ان کے اپنے رینکس سے بہت مضبوط آوازیں اٹھی ہیں اس سے ان کی عزت ایک ٹکے کی نہی رہ گئی۔ میرے حساب سے یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے۔ جس ففتھ جنریشن وار کا یہ وایلا کرتے تھے وہ انہوں نے خود ہی اپنے لئے تیار کی ہے۔ اس وقت حالت یہ ہے کہ ۷۵ فیصد حاضر سروس جوان اور افیسرز بھی ان کے اقدام کے خلاف ہیں لیکن وہ ایک ڈسپلن کی وجہ سے چپ ہیں اور خدا کرے وہ چپ ہی رہیں۔
فوج کو گود کی ضرورت ہوتی تو آج عمران اقتدار میں ہوتا اور باجوہ باہرمیں اس سے اتفاق نہی کرتا۔ گود میں بیٹھ کر نہی بلکہ فوج کو گود میں اٹھا کر پی ٹی آئی حکومت میں آئی تھی۔ اس نے انہیں عزت دی لیکن جو انہیں راس نہی آئی۔ ان کو عادت تھی کہ کبھی نواز کو نکال دیا تو کبھی پی پی پی کو، اور کوئی ری ایکشن نہی آتا تھا بلکہ لوگ ان کی ہی حمایت کرتے اور ان کے نکالے جانے پر مٹھایاں بانٹتے تھے۔ لیکن ان تین ماہ میں عوام نے جو ان کے ساتھ کیا ہے، اور جب کہ پہلی دفعہ ان کے اپنے رینکس سے بہت مضبوط آوازیں اٹھی ہیں اس سے ان کی عزت ایک ٹکے کی نہی رہ گئی۔ میرے حساب سے یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے۔ جس ففتھ جنریشن وار کا یہ وایلا کرتے تھے وہ انہوں نے خود ہی اپنے لئے تیار کی ہے۔ اس وقت حالت یہ ہے کہ ۷۵ فیصد حاضر سروس جوان اور افیسرز بھی ان کے اقدام کے خلاف ہیں لیکن وہ ایک ڈسپلن کی وجہ سے چپ ہیں اور خدا کرے وہ چپ ہی رہیں۔
seminar tha!..bolny ke liyae hi bolaya tha...اگر تمھیں زیادہ
activism
سوجھ رہی ہے تو پارٹی جائن کرو۔ یہ صحافی ہو کر جلسوں میں تقریریں کرنے کی کیا تک ہے؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|