News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
یوم آزادی پر پنجاب پولیس کی 01 لاکھ 40 ہزار سے زائد فورس جشن آزادی کی تقریبات کو محفوظ بنانے اور شر پسند عناصر کی سرکوبی کیلئے تعینات ہے۔جیو میپنگ اور جیو ٹیگنگ کے بعد صوبہ بھر میں 22 لاکھ جبکہ لاہور میں 11 لاکھ کیمروں کی مدد سے 14اگست کی تمام سرگرمیوں کو لمحہ بہ لمحہ مانیٹر کیا جا رہا ہے۔
اگر کسی نے بھی فیملیز کو تنگ کرنے، تفرقہ پیدا کرنے اور پاکستان کے علاوہ کوئی بھی جھنڈا لہرانے کی کوشش کی تو ایسے افراد کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس بیسڈ سوفٹ ویئر اور فیس ٹریس ٹیکنالوجی کے ذریعےپکڑیں گے،یوم آزادی پاکستان کو بھرپور انداز سے منائیں کیونکہ ہم آپکی حفاظت کیلئے موجود ہیں۔"آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا یوم آزادی کے حوالے سے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی سے عوام کے نام اہم پیغام
https://twitter.com/x/status/1690778827491016704
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/LCk4qY4/17.jpg