کسی بھی تقریر کو نہ کسی سیاسی جماعت نے روکا ہے، نہ ہی اسٹیبلشمنٹ

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
کسی بھی تقریر کو نہ کسی سیاسی جماعت نے روکا ہے، نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کا کوئی عمل دخل ہے۔ یہ ایک اندرونی "تبلیغ والوں" کی نااہلی کا معاملہ ہے۔ تمام وی لاگرز اور یوٹیوبرز سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ باتوں کو پھیلانے سے گریز کریں۔

https://twitter.com/x/status/1932434675395658098
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
images
images
 

Back
Top