پشاور میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے کرک کے 800 پرائمری ٹیچرز کو معطل کردیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کرک نے ٹیچرز کی معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
اساتذہ چار روز سے پشاور میں احتجاج کررہے تھے،مظاہرین، اساتذہ کی اپ گریڈیشن اور پرائمری اسکولز کی نجکاری نا کرنے جیسے مطالبات کررہے تھے۔