کرکٹر وہاب ریاض اور حامد میر کے بھائی عامر میر بھی پنجاب کابینہ میں شامل

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
صحافیوں کو لفافے دینے سے بہتر ہے اپنا ملازم رکھ کر قومی خزانے میں سے تنخواہ دے دو. سانپ بھی مر جائے گا لاٹھی بھی نہیں ٹوٹے گی
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

صرف ایک بندے نے مُنشی کہا تھا اگر برداشت کر لیا ہوتا تو اچھا تھا۔۔ اب
سارے عمرانی یک زبان ہوکر "قوّالی" کی شکل میں مُنشی مُنشی کہہ رہے ہیں

 

bilal6516

Senator (1k+ posts)

صرف ایک بندے نے مُنشی کہا تھا اگر برداشت کر لیا ہوتا تو اچھا تھا۔۔ اب
سارے عمرانی یک زبان ہوکر "قوّالی" کی شکل میں مُنشی مُنشی کہہ رہے ہیں

oooh bhai munshi ko kisi se problem nahin. GHQ ne Niazi ke bando ko sbaq sheekana hai. tou koi na koi waja tou chaaiye FIR keliye.