کراچی کی سیاست میں بھونچال،فیصل رضاعابدی نے سیاسی جماعت بنالی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی نے ’’وائس آف شہدا‘‘ کے نام سے پارٹی بنا لی

پاکستان کو 10ویں بڑی معیشت بنائیں گے یا شہید ہو کر قبر میں اتر جائیں گے، فیصل رضا عابدی کا اعلان

https://twitter.com/x/status/1659178568004571136
فوج کے خلاف جو بھی آگے آیا کراچی نے ناکام بنایا،پاکستان کا نظام انصاف مسلسل پستی کی طرف گامزن ہے،فیصل رضا عابدی

میں نے 2007 میں فوج کی حمایت کا فیصلہ کیا، میرا اور میرے خاندان کا تعلق پیپلز پارٹی سے رہا ہے،فیصل رضا عابدی

9 مئی کا دن تکفیریت کا عالمگیر دن تھا،فیصل رضا عابدی

عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ لے کر آئی تو اس وقت بھی مخالف تھا،اسٹیبلشمنٹ صرف تحریک انصاف کو نہیں پی پی کو بھی لیکر آئی تھی،فیصل رضا عابدی

تنکا تنکا جوڑ کر اسٹیبلشمنٹ نے تحریک انصاف کو بنایا،فیصل رضا عابدی

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

سب سے پہلے تو جو نام اس نے چُنا ہے اُس پر ہی اسکو لعنت ملنی چاہیے۔
دوسری بات یہ کہ فوج کی ٹٹا پوشی کے لیے پہلے ہی اتنے لوگ موجود ہیں تو اس نئے بوٹ پالشیا کی کیا ضرورت ہے؟
تیسری بات یہ کہ کراچی میں اردو بولنے والی اکثریت پہلے ہی اینٹی اسٹیبلشمنٹ تھی اب پختون آبادی بھی اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہو چُکی ہے تو اسکا منجن کون خریدے گا؟