کراچی کا دلسوز واقعہ

کراچی کا دلسوز واقعہ۔۔۔۔۔ ملک ریاست

اس جنم میں ہم نہیں مل سکتے یہ الفاظ تھے جو اس 6 بہنوں کے اکلاتے بھائی نے خودکشی سے پہلے ایک کاغذ پر تحریر کیے تھے۔۔۔۔ آج کراچی میں پیش آنے والے واقعے نے پربندے کو دکھی کر دیا ہے اور بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔۔۔۔کہ

ایک میٹرک کے بچوں کا عشق کرنا اور پھر اس انتہا پر جانا کہ زندگی کا چراغ ہی بچھا دینا ۔۔۔ یہ ایک المناک سانحہ ہے۔۔۔ اس پرہمارے اداروں کو حرکت میں آنا چاہیےکہ آخر میٹرکے کے بچے میں اتنی ہمت کہاں سے پیدا ہوئی کہ وہ انتہائی قدم اٹھاگئے۔۔۔ یقینا یہ سب قصور ہمارے گھروں میں لگے ڈش اور کیبل جن پر دن رات بھارتی فلموں اور ڈراموں کی بھرمار رہتی ہے۔۔۔۔ جسے ہم دیکھتے نہیں تھکتے ۔۔۔ یہ سارے سین انھی ڈراموں سے کاپی کر کے عملی زندگی میں پیسٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔جس کا بعد میں بھیانک نتیجہ نکلتا ہے۔۔۔
اس کے علاوہ والدین کی بجا آزادی اور چیک اینڈ بیلنس کا کوئی سسٹم نہ ہونے ہر بچے بچے کے پاس موبائیل فون ہےجس میں انٹرنیٹ کی سہولت نے ہمارے اخلاق کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا ہے ۔۔۔ ٹیکنالوجی کے اس زہر نے اور بچوں کی سوچنے سمھنے کی صلاحیت کوختم کر کے رکھ دیا ہے

انڈیا ہمارا دشمن ہے اور ہو سکتا ہے جب جنگ ہو تو ہم جیت بھی جائیں۔۔۔ اور ہمیں اللہ پر اور اپنی فوجی صلاحیت پر فخراوریقین ہے کہ انشاءاللہ ہم جغرافیائی سرحدوں پر جنگ جیت جائیں گے۔۔۔ لیکن جو جنگ انڈیا ہمارے گھروں میں داخل ہو کر لڑ رہا ہے ۔۔۔ جس سے ہر خاندان اور ہر فرد متاثرہو رہا ہے اور روز کہیں نہ کہیں کوئی نوروز اپنی جان کا خاتمہ کر رہا ہے ہم ان نظریاتی سرحدوں کی کب حفاظت کریں گے۔۔۔۔۔ ان کی حفاظث کے لیے کب کوئی اپریشن شروع کریں گے۔۔۔۔۔۔۔
 
Last edited by a moderator:
سوتی عوام جاگتے حکمران


جو لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے حکمران سو رہے ہیں وہ غلطی پر ہیں کیونکہ حقیقت میں حکمران جاگ رہے ہیں اور ہم عوام سو رہے ہیں ۔ سب جماعتیں اور سیاستدان حکومت میں ہیں ، power میں ہیں اور جو ان کے جی میں آرہا ہے کر رہے ہیں ۔ پہلے 5 سال زرداری کے ساتھ مل کر سب نے مال بنایا اور اب سب نواز شریف کے ساتھ مل کر مال بنا رہے ہیں ۔ دونوں ہاتھوں سے پاکستان کو لوٹ رہے ہیں ۔ کبھی IMF سے قرضے کبھی کسی اور سے غریب عوام کے نام پر قرضے ، کبھی بجلی ، پانی ، گیس ، پٹرول مہنگا کبھی ادھر لوٹ مار کبھی ادھر سے لوٹ مار ہر طرف سے غریب عوام ہی لوٹ رہی ہے ۔ کبھی مذہب کے نام پر فضل الرحمن ، کبھی پنجاب کے نام پر نواز شریف ، کھبی بھٹو کے نام پر پی پی پی ، کھبی ماجر کے نام پر الطاف ،کھبی پٹھان کے نام پر اسفندیار ولی ۔الغرض ہر نام پر ہر کوہی لوٹ رہا ہے اور ملک فروخت کرکے مال بنا رہے ہیں ۔
اگر حکمران سو رہے ہیں تو وہ لوٹ کیسے رہے ہیں نیں نیں بھی حکمران جاگ رہے ہیں تو لوٹ رہے ہیں ۔ عوام کو کوہی غرض نیں کوہی کیا کر رہا ہے اور کسے لوٹ رہا عوام تو بس سوئی ہوئی ہے ۔ خدا کے لیے اب تو جاگ جاؤ ۔ یہ چور روز ایک نی فیلم شروع کر دیتے ہیں اور عوام خوش ہے کہ اب نواز اور زرداری کی جنگ ہونے والی ہے اور یہ اپنے انجام کو پہنچنے والے ہیں ۔ یہ سب ڈرامے بازی ہے یہ سب چور ایک دوسرے کی انشورنس پالیسی ہیں ، یہ کھبی ایک دوسرے کو نیں پکڑیں گے ۔آج زرداری کو اپنا انجام نظر آیا تو اسے ماڈل ٹاون کے شہدا یاد آگے ۔
ابھی چند دن سب میڈک TV پر چلائیں گے کہ جموریت کو خطرہ ہے ، آئین کو خطرہ ہے ،ترقی کو خطرہ ہے ، یہاں تک کہ ملک کو خطرہ ہے ، عوام کو خطرہ ہے آگر ہم چور پکڑے گے ؟ ۔ عوام جموریت اور آئین کی خاطر سڑکوں پر آجایں تاکہ ہم چور آئین اور جموریت کے لبادے میں بچ جائیں ۔ اگرچے آج تک اس جموریت اور آئین نے غریب کو دیا کچھ نیں ۔ لہٰزا
اے عوام پاکستان خدارا اب تو جاگ جاؤ اور ان ڈاکو چور حکمرانوں کو سو لا دوں ۔
اب بھی کچھ نیں ہو گا نہ نواز زرداری کو پکڑے گا اور نہ زرداری نواز کو پکڑے گا یہ صرف نورا کشتی ہے ۔ آخر میں آرمی بھی جموریت کے نام پر ان سب چور اور ڈاکووں کو چھوڑ دے گی اگر ہم عوام یونہی سوتے رہے ۔
خدا کے لیے اٹھو اور اب جاگ جاؤ اور ان چوروں اور غاصبوں کو سو لا دوں ۔

از محمد خلیفہ


 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
well.is it not what roshan khayaal pakistan is about?so why cry now.you people want islam out of pakistan and introduce raheel shareef version of "deen" not the version of deen given by Allah.so dont shed crocodile tears now.


you wont see "terrorist" taliban s children doing ishq aashiqi and suicide would you.

《"" آفسوس صد آفسوس ""》
پٹیل پاڑہ کراچی کی سکول میں جو افسوس ناک واقعہ پیش آیا یقینا قابل صد افسوس هے،
لیکن یہ کیا ؟
نہ میڈیا پہ کوئ خبر ؟
نہ اینکرز کا کوئ تبصرہ ؟...
اور نہ هی حکومتی حلقوں میں کوئ کهلبلی ؟
کراچی جیسے شہر میں اتنا بڑا واقعہ لیکن دوسری طرف مکمل خاموشی ؟
چلئیے کوئ بات نہیں،
ایک منٹ کیلئے اس واقعہ کو کسی مدرسہ سے جوڑتے هیں،
چلئیے جی جوڑ لیا
اب کیا ردعمل سامنے آتا ؟
تو سن لیں
" جیو اور اے آر وائ " والے یہ دعوی کرتےکہ " اس المناک اور دهشت گردانہ واقعہ کی خبر سب سے پہلے هم نے نشر کی "
مہتمم صاحب کا تعلق آن کی آن میں طالبان سے جوڑا جاتا ،
مدرسہ میں فورا سے پیشتر ٹرینگ سینٹر کا ڈهونگ رچایا جاتا،
دو ٹکے کے اینکرز اور صحافی مدارس بند کرانے کا مطالبہ کرتے،
موم بتی مافیا آسمان سر پہ اٹها لیتے،
مدارس پر زبانی بیان کے بعد" جہالت اور دهشت گردی کی یونیورسٹیوں " کی پکی مہر بدست اقدس جناب پرویز رشید لگ جاتی،
الطاف حسین مدارس کو فی الفور بند کرانے کا مطالبہ کرتے،
بہرحال انتہائ افسوس هوا ان کے دوغلےپن پر لیکن توقع بهی ان سے یہی تهی،

" حبیب بنوی "





10361981_918071551597987_126063030591729206_n.jpg
 
We always blame others for our own miseries. It's time to grow up a bit and take the responsibility of our actions.
Yes I agree that Indian drama/film is nothing but bull$hit then why our media glorifies their ugly actors/actresses so much.
As a researcher in cognitive neuroscience, I am fully aware that how those cheap dialogues, vulgar gestures, half naked bodies arouse immature emotions about sexuality and mating. We know that why India is becoming rape capital of the world. It has to be stopped.
We should do legislation against letting Indian stuff on our TV media.