کراچی ائرپورٹ کی کالی بھيڑيں

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور ائرپورٹ پر تو کافی لکھا اور سُنا گيا ہے اور ميں نے اپنے اور دوستوں کو درپيش مسائل کا زکر کئی بار اس فورم پہ بھی کيا ہے پر اب کراچی ائرپورٹ پر بھی ايسے واقعات ہو رہے ہيڻ کہ بندہ حيران ہو جاتا ہے۔

ائر پورٹ سے نکالنے کے بعد لُٹنا اور ڈاکوؤں کا روکناُاب کوئی نئی بات نہی ، زيادہ حيرانی اُس وقت ہوتی ہے کہ ڈاکو نہ تو آپکا واليٹ پرس يا موبائل فون مانگتيں ہيں بلکہ وہ وہ بيگ اُٹھاتے ہيں جس ميں اپ کا سب کچھ ہو اور وہ کسی اور بېگ کو نہ چيھڑتے ہيں اور نہ لے کر جاتيں ہيں، ان کے پاس اتنی پکی انفارمېشن ہونا ائرپورٹ پر موجود اہلکاروں کے اوپر ايک بہت بڑا سوليہ نشان اٹھاتاہے۔

پچھلے دنوں ہمارے گھر کے کچھ لوگ دُبئی سے کراچی پہنچے اور نارتھ ناظم آباد پر اېک کار نے راستہ روکا سب نے اپنے واليٹ اور پرس دئيے پر ڈاکوؤں نے نہ لئے انھونے بغير سامان کھولے وہ بېگ اُٹھايا جس ميں گولڈ تھا، اور لے کر چلتے بنے ۔

اب جو اورسيز پاکستانی کراچی يا لاہور ائر پورٹ پر اُتريں اُنھے چاہيے کے اسکيننگ اور چيکنگ کے بعد اپنی قېمتی جمع پونجی کسی طرح لوگوں کی نظر بچاتے ہوئے ايک سے دوسرے بيگ ميں مُنتقل کريں، يا پھر اور کوئی طريقہ کار جس سے لوگوں کو آسانی ہو ېہاں پر شير کريں شائد کچھ لوگ لُٹنے سے بچ جائيں۔
 
Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
موجودہ حکومت کے دانشوڑ حکومت کو رات دن مشورے دے رہے ہیں کہ غیرملکی پاکستانی پاکستان آئیں تو ان کو ہر طریقے سے لوٹ لو کبھی موبایل رجسٹرڈ کروانے کے چکر میں تو کبھی نت نئے ٹیکسز لگا کر یہی وجہ ہے کہ پاکستانی اب واپس جانے کی بجاے کسی اور ملک میں بچوں کولے کر چلے جاتے ہیں ان ملکوں میں جہاں ٹورسٹ کی عزت کی جاتی ہے سیکیورٹی کے علاوہ عزت بھی ملتی ہے اور انجواے بھی زیادہ کیا جاسکتا ہے جب سے یہ حکومت آی ہے پاکستانی بددل ہوکر اب واپس آنا ہی چھوڑ رہے ہیں کون لائنوں میں لگ کر فون رجسٹرڈ کرواے اور قلیوں کے ہاتھوں ذلیل ہوتا پھرے دفع کرو اس کتی چیکے سے دور ہی بہتر
 
bhaibarood

https://www.google.ca/imgres?imgurl...vKbDwTw5MjJEUIQJ1A&vet=1&docid=icOh75srZorUjM
Musafir ka naam bataingey ? I heard this story earlier too
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
موجودہ حکومت کے دانشوڑ حکومت کو رات دن مشورے دے رہے ہیں کہ غیرملکی پاکستانی پاکستان آئیں تو ان کو ہر طریقے سے لوٹ لو کبھی موبایل رجسٹرڈ کروانے کے چکر میں تو کبھی نت نئے ٹیکسز لگا کر یہی وجہ ہے کہ پاکستانی اب واپس جانے کی بجاے کسی اور ملک میں بچوں کولے کر چلے جاتے ہیں ان ملکوں میں جہاں ٹورسٹ کی عزت کی جاتی ہے سیکیورٹی کے علاوہ عزت بھی ملتی ہے اور انجواے بھی زیادہ کیا جاسکتا ہے جب سے یہ حکومت آی ہے پاکستانی بددل ہوکر اب واپس آنا ہی چھوڑ رہے ہیں کون لائنوں میں لگ کر فون رجسٹرڈ کرواے اور قلیوں کے ہاتھوں ذلیل ہوتا پھرے دفع کرو اس کتی چیکے سے دور ہی بہتر
بھائی ائرپورٹوں پر پريشانی ہم پچھلے ۱۵ سال سے بُھگت رہے ہيں،
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی ائرپورٹوں پر پريشانی ہم پچھلے ۱۵ سال سے بُھگت رہے ہيں،
میں نے شہباز شریف کے دور میں بھی لاہور ائرپورٹ پر قلیوں اور عملے کے شرمناک کردار پر آواز اٹھای تھی مگر اب تو تبدیلی کے دعویدار وسیم اکرم پلس کو کچھ کرکے دکھانا چاہئے ایک ائرپورٹ ہی تو ہے جس پر دو تین سو لوگ کام کرتے ہونگے مگر اس کا امیج کروڑوں لوگوں کو متاثر کرتا ہے پھر بھی اس کو تبدیل نہیں کیا جارہا
 
نواز،شہباز اور زرداری نے سیاسی چور بھرتی کئے اور وہ چوری کو اپنا حق سمجھتے ہيں ، ،جس قوم کا مزاج ہی چوری ہو اسکو تبديل ہو نے ميں وقت لگے گا ۔
صبر رکھو تبدېلی آئے گی ۔​
 
یہ تبدیلی کبھی نہیں آنی کیونکہ حکومت میں اس کی اہلیت اور میچوریٹی لیول نہیں ہے یہ سمجھتے ہیں کہ یہ سالوں میں ہونے والے کام ہیں حالانکہ ائرپورٹس پر کیمروں سے مانیٹر کیاجاے اور کالی بھیڑوں کو فوری فارغ کیا جاے نیز شارٹ کورسز تو اگلے ہی دن شروع کئے جاسکتے ہیں جن میں مسافروں کے ساتھ اخلاق سے پیش کیسے آنا ہے وغیرہ ہو
 
ہمارے ميچور ميڈيا کا بھی دن رات يہی رونا ہے۔
زرداری اور نواز سے يہ سب خوش تھے۔ زيادہ تر قوم کا مزاج چور ہے۔
اب ديکھو شہباز دنيا کاواحد اپوزيشن ليڈر ہے جو ۴مہينے سے غائب ہے ، تنخواہ اور مراعات پاکستان مېں اور رہائش انگلستان ميں۔ کيا ميچوريٹی ہے۔​
 
Back
Top