CANSUK
Chief Minister (5k+ posts)
لاہور ائرپورٹ پر تو کافی لکھا اور سُنا گيا ہے اور ميں نے اپنے اور دوستوں کو درپيش مسائل کا زکر کئی بار اس فورم پہ بھی کيا ہے پر اب کراچی ائرپورٹ پر بھی ايسے واقعات ہو رہے ہيڻ کہ بندہ حيران ہو جاتا ہے۔
ائر پورٹ سے نکالنے کے بعد لُٹنا اور ڈاکوؤں کا روکناُاب کوئی نئی بات نہی ، زيادہ حيرانی اُس وقت ہوتی ہے کہ ڈاکو نہ تو آپکا واليٹ پرس يا موبائل فون مانگتيں ہيں بلکہ وہ وہ بيگ اُٹھاتے ہيں جس ميں اپ کا سب کچھ ہو اور وہ کسی اور بېگ کو نہ چيھڑتے ہيں اور نہ لے کر جاتيں ہيں، ان کے پاس اتنی پکی انفارمېشن ہونا ائرپورٹ پر موجود اہلکاروں کے اوپر ايک بہت بڑا سوليہ نشان اٹھاتاہے۔
پچھلے دنوں ہمارے گھر کے کچھ لوگ دُبئی سے کراچی پہنچے اور نارتھ ناظم آباد پر اېک کار نے راستہ روکا سب نے اپنے واليٹ اور پرس دئيے پر ڈاکوؤں نے نہ لئے انھونے بغير سامان کھولے وہ بېگ اُٹھايا جس ميں گولڈ تھا، اور لے کر چلتے بنے ۔
اب جو اورسيز پاکستانی کراچی يا لاہور ائر پورٹ پر اُتريں اُنھے چاہيے کے اسکيننگ اور چيکنگ کے بعد اپنی قېمتی جمع پونجی کسی طرح لوگوں کی نظر بچاتے ہوئے ايک سے دوسرے بيگ ميں مُنتقل کريں، يا پھر اور کوئی طريقہ کار جس سے لوگوں کو آسانی ہو ېہاں پر شير کريں شائد کچھ لوگ لُٹنے سے بچ جائيں۔

Last edited by a moderator: