کبھی نہیں سوچ سکتا تھا کہ ہماری ریاست اتنی نیچے گر سکتی ہے :عمران خان

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
riasat-e-genailia ne quaid e azam tak ko maar dia.. fatima jinah ko nahi bakhsha... liaqat ali khan ka qatal

khan sb ye kuttay marnay hai to kutta maar goli ka intazam kerain
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

بہادر ایک دفعہ مرتا ہے لیکن بزدل ہر روز مرتا ہے​

FsAGXjQXwAcx22u
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
کاش انڈیا کے پاس بھی پاکستان جیسی فوج ہوتی تو آج انڈیا کے 10-12 ٹکڑے تو ہو چکے ہوتے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی آج کی تقریر سنیں تو سوائے بونگیاں مارنے کے اور کچھ نہیں ملے گا۔
عمران خان کے مطابق اس نے خود حکومت و ریاست کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے اجازت دی کہ اس کے گھر کی تلاشی لی جا سکتی ہے۔ جج نے دو پولیس اہلکار تلاشی کیلئے بھیجنے کو کہا تو ریاست و حکومت نے اس کے گھر پر دھاوا بول دیا۔
یہ جانتے ہوئے بھی کہ موجودہ ریاست و حکومت کسی آئین و قانون کو نہیں مانتی، پھر بھی عمران کا ڈھیٹوں کی طرح خود آئین و قانون پر چلنا سمجھ سے بالا تر ہے۔ جب آپ کا مدمقابل آپ کو شکست دینے کیلئے ہر حربہ استعمال کر رہا ہو۔ اور آپ جواب میں آئین و قانون کھیل رہے ہوں تو آپ کو فتح کیسے حاصل ہوگی؟ ۱۱ مہینے سے پورا ملک سولی پر ٹنگا ہوا ہے۔ نہ ریاست و حکومت اپنے غیر آئینی و غیر قانونی اقدامات سے پیچھے ہٹ رہی ہے۔ نہ ہی عمران خان خود آئین و قانون پر عمل در آمد سے پیچھے ہٹ رہا ہے۔ اس جنگ کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا کیونکہ یہ جنگ کسی بھی قواعد و و ضوابط کے بغیر لڑی جا رہی ہے۔

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
 
NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
Imran khan still believes that Law and logic exist in Pakistan, I think that is his mistake.

The people need to surround GHQ, ISI hQ, Parliment, and Supreme Court for days, And all police stations, Guaranteed to have elections in 3 days.
 
Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
Imran khan still believes that Law and logic exist in Pakistan, I think that is his mistake.
no, that's his goal so people realise whats happening.
It is not about "us" against "them".
It is about knowing your own worth.
Before any of more than 10% of Pakistanis could knew and honor the efforts of Quaid, he was already gone.
If any of more than 20% of Pakistanis could ever say, who their PM is? the old bhutto was already subjugated.
Now the enemy desguised as IK is knocking onto the doors of ghq and the balllickers are afraid to open it.
 
Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی آج کی تقریر سنیں تو سوائے بونگیاں مارنے کے اور کچھ نہیں ملے گا۔
عمران خان کے مطابق اس نے خود حکومت و ریاست کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے اجازت دی کہ اس کے گھر کی تلاشی لی جا سکتی ہے۔ جج نے دو پولیس اہلکار تلاشی کیلئے بھیجنے کو کہا تو ریاست و حکومت نے اس کے گھر پر دھاوا بول دیا۔
یہ جانتے ہوئے بھی کہ موجودہ ریاست و حکومت کسی آئین و قانون کو نہیں مانتی، پھر بھی عمران کا ڈھیٹوں کی طرح خود آئین و قانون پر چلنا سمجھ سے بالا تر ہے۔ جب آپ کا مدمقابل آپ کو شکست دینے کیلئے ہر حربہ استعمال کر رہا ہو۔ اور آپ جواب میں آئین و قانون کھیل رہے ہوں تو آپ کو فتح کیسے حاصل ہوگی؟ ۱۱ مہینے سے پورا ملک سولی پر ٹنگا ہوا ہے۔ نہ ریاست و حکومت اپنے غیر آئینی و غیر قانونی اقدامات سے پیچھے ہٹ رہی ہے۔ نہ ہی عمران خان خود آئین و قانون پر عمل در آمد سے پیچھے ہٹ رہا ہے۔ اس جنگ کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا کیونکہ یہ جنگ کسی بھی قواعد و و ضوابط کے بغیر لڑی جا رہی ہے۔

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl

بات تو توُ ٹیک کے ریا اے عارفے ، لیکن یہ بات عمران نے نکالے جانے سے چند دن پہلے باجوے کو ایکسٹنشن کی آفر کیوں کی تھی ؟